منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ نے پی ایم مودی کے سونمرگ میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح سے قبل انتظامات کا جائیزہ لیا

by Srinagar Mail
11/01/2025
A A
وزیر اعلیٰ نے پی ایم مودی کے سونمرگ میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح سے قبل انتظامات کا جائیزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سونمرگ 11 جنوری 2025 ئ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ سونمرگ ٹنل کے باضابطہ افتتاح سے پہلے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج گاندر بل ضلع کے سونمرگ میں پروجیکٹ سائٹ پر انتظامات کا وسیع جائیزہ لیا ۔
وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی اور ایم ایل اے کنگن میاں مہر علی کی موجودگی میں وزیر اعلیٰ کو چیف سیکرٹری اتل ڈولو اور ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے سرینگر۔ لہیہ ہائی وے پر اسٹریٹجک 6.4 کلو میٹر ٹنل کے افتتاح کی جامع تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی ۔
وزیر اعلیٰ نے ٹنل ٹیوبوں کا معائینہ کیا اور پروجیکٹ کی تعمیر میں شامل انجینئرز اور ورکرز سے بات چیت کی اور اس اہم انفراسٹرکچر کو مکمل کرنے میں ان کی کوششوں کو سراہا ۔
انہوں نے اس مقام کا بھی دورہ کیا جہاں وزیر اعظم مودی ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرنے والے ہیں اور اس منصوبے کو باضابطہ طور پر قوم کے نام وقف کریں گے ۔ خطے کی سیاحتی صلاحیت کی عکاسی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے گاندر بل کو سرمائی کھیلوں کی ایک اہم منزل کے طور پر پوزیشن دینے کے اپنے وژن کا اعادہ کیا ۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سونمرگ ٹنل نہ صرف سونمرگ سے ہمہ موسمی رابطے کو یقینی بنائے گی بلکہ گلمرگ کو اسکیئنگ اور سرمائی کھیلوں کی ایک اور منزل کے طور پر بھی پورا کرے گی جس سے سیاحت اور اقتصادی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔
سونمرگ ٹنل سرینگر اور لہیہ کے درمیان رابطے کو بہتر بنانے ، سونمرگ تک ہر موسم کی رسائی کو یقینی بنانے اور خطے کے اقتصادی اور سیاحتی امکانات کو بڑھانے میں ایک اہم سنگِ میل ہے ۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نومنتخب اراکین اسمبلی کیلئے 3 روزہ اورنٹیشن پروگرام اختتام پذیر

Next Post

کٹرا میں ٹرینوں کی تبدیلی سے حفاظت یقینی ہوگی: عمر عبداللہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکمز کی خود مختاری کو بحال کرنا میری حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

کٹرا میں ٹرینوں کی تبدیلی سے حفاظت یقینی ہوگی: عمر عبداللہ

سری نگر میں منشیات کے اسمگلروں سے منسلک 100سے زیادہ بینک اکاو¿نٹس منجمد: پولیس

سری نگر میں منشیات کے اسمگلروں سے منسلک 100سے زیادہ بینک اکاو¿نٹس منجمد: پولیس

زیڈ مورہ ٹنل کے افتتاح کے سلسلے میں وزیر اعظم کا دورہ جموںو کشمیر ,دورہ سے قبل کشمیر میں سیکورٹی سخت کر دی گئی۔

زید موڈ ٹنل کی تعمیر سے گاندر بل میں سیاحت کو فروغ ملے گا:مقامی آبادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail