کولگام //جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ملی ٹینٹوں کے حملہ ایک ہی کنبے کے تین زخمی افراد میں سابق فوجی اہلکار نے دم توڑ دیا ہے ریٹائرڈ فوجی کی شناخت منظور احمد وگے ولد غلام حسن وگے کے طور ہوئی تھی ۔پولیس اور فوج نے واقعے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا جبکہ ماں بیتی ہسپتال میں زیر رعلاج ہے جن کی حالت مستحکم بتائی گ
File photo used