بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

by Srinagar Mail
03/02/2025
A A
ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: ووشو کی باصلاحیت کھلاڑی عایرہ چشتی نے اتراکھنڈ میں منعقدہ 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل حاصل کر کے اپنی مہارت اور لگن کا ثبوت دیا اور ایک بار پھر جموں و کشمیر کا نام روشن کر دیا۔ اطلاعت کے مطابق قومی اور بین الاقوامی سطح پر وہ مسلسل اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہی ہیں۔ اس سے پہلے عایرہ چشتی نے انڈونیشیا میں منعقدہ آٹھویں جونیئر ووشو ورلڈ چیمپئن شپ میں بھی کانسی کا تمغہ (برونز میڈل) حاصل کیا، جبکہ انہوں نے جارجیا میں ہویے ووشو انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر اپنی مہارت کا ثبوت دیا۔ ان کی غیر معمولی کارکردگی کو سرکاری سطح پر بھی سراہا گیا ہے، اور جموں و کشمیر میں "ووشو کے سب سے بڑے اعزاز” سے بھی نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان کی انتھک محنت، لگن اور کھیل کے تئیں جنون کا اعتراف ہے۔ عایرہ کی جدوجہد اور کامیابی نوجوان کھلاڑیوں، خصوصاً لڑکیوں کے لیے ایک تحریک ہے، جو یہ ثابت کرتی ہے کہ عزم، محنت اور لگن سے ہر رکاوٹ کو عبور کیا جا سکتا ہے اور عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل حاصل کرنا ان کے کیریئر میں ایک اور نمایاں کامیابی ہے، جو انہیں بھارت کی بہترین ووشو فائٹرز میں شامل کرتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کولگام کا زخمی سابق فوجی اہلکار چل بسا ،اہلیہ اوربیٹی کی حالت مستحکم

Next Post

انسانی دخل اندازیوں اور غفلت شعاریوں سے جموں وکشمیرمیں جنگلوںکوخطرات لاحق

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

انسانی دخل اندازیوں اور غفلت شعاریوں سے جموں وکشمیرمیں جنگلوںکوخطرات لاحق

کولگام میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی

بہی باغ کولگام میںسابق فوجی کے افراد خانہ پر ٹینٹوں کا حملہ

دہلی سری نگر ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والوں کے لئے خبر،مسافروں کو روٹ پر ٹرینیں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ٹکٹ وہی رہیں گے: مرکزی وزیر ریلوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail