ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

عمر عبداللہ نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی

جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی، سلامتی کی صورتحال سمیت کئی مسائل پر تبادلہ خیال

by Srinagar Mail
10/02/2025
A A
عمر عبداللہ نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر// : جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے پیر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں کے درمیان کئی معاملات پر بات چیت ہوئی۔بات چیت میں جموںو کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی سمیت کئی اہم مسائل پر بات چیت ہوئی کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وزیر داخلہ عمر عبداللہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت، گورننس سے متعلق معاملات، سیکورٹی صورتحال اور مارچ کو ہونے والے جموں و کشمیر اسمبلی کے آئندہ بجٹ اجلاس کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی۔ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے عمر عبداللہ کی امت شاہ سے یہ تیسری ملاقات تھی۔انڈیا بلاک اتحاد کے بارے میں پوچھے جانے پر عمر عبداللہ نے کہا کہ ان کے پاس اس بارے میں کچھ کہنا نہیں ہے۔ اگر انڈیا بلاک مستقبل میں کوئی میٹنگ بلاتی ہے تو وہ وہاں مسائل پر بات کرے گا۔ میں میڈیا میں کچھ کہتا ہوں تو میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ہے۔ اس لیے اگر مجھے کسی بات پر بات کرنی ہے تو میں اس پر انڈیا بلاک کی میٹنگ میں بات کروں گا۔“گزشتہ ہفتے، وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سمیت اعلیٰ سیکورٹی اور سول حکام نے شرکت کی۔، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا، "جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ، سیکورٹی کی صورتحال، 3 مارچ سے بجٹ اجلاس اور گورننس کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ گزشتہ ہفتے وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی تھی۔ اس میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سمیت اعلیٰ سیکورٹی اور سول حکام نے شرکت کی۔جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی، سلامتی کی صورتحال اور نظم و نسق سمیت کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈوڈو مرہامہ میں تیندوے کے حملے میں کمسن شدید زخمی

Next Post

حقائق جانے کے لیے تفصیلی انکوائری کی جائے گی: سنیل سیٹھی

Related Posts

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

Next Post

حقائق جانے کے لیے تفصیلی انکوائری کی جائے گی: سنیل سیٹھی

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

برسوں کاکشمیر کے ریل رابطے کا خواب پورا ہونے کے قریب،وزیر اعظم مودی 17فروری کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

وزیر اعلی عمر عبد اللہ نے کیا سونمرگ کا دورہ۔آگ سے تباہ ہوئے  سونمرگ مارکیٹ کے ، متاثرہ تاجروں سے کی بات چیت، ریلیف کی یقین دہانی کرائی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail