منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی

 جموں و کشمیر میں امن ہماری اولین ترجیح  ہندوستانی فوج سرحد پر مضبوط جواب دینے کے قابل :منوج سنہا

by Srinagar Mail
17/02/2025
A A
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۷۱،فروری: : جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز کہا کہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔انہوںنے اس عزم کااعادہ کیاکہ جموں و کشمیر میں امن و سکون کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے۔جے کے این ایس کے مطابق جموں میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ ہندوستانی فوج سرحد پر مضبوط جواب دینے کے قابل ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج پوری طرح سے قابل جواب ہے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ حالیہ تشدد کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں مزید کہاکہ ہندوستانی فوج صورتحال کا مو ¿ثر طریقے سے جواب دے رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز سیکورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے قریبی تال میل میں کام کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مزید کہاکہ دہشت گردی کو ختم کرنے اور خطے کو محفوظ بنانے کے لیے ان کے پاس واضح ہدایات ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی، کیونکہ جموں و کشمیر میں امن و سکون کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔منو ج سنہا نے مزید کہا کہ سیکورٹی ایجنسیوں کو دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور دیرپا استحکام کو یقینی بنانے کے لئے واضح اور غیر متزلزل ہدایات دی گئی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی ’تاریخی فیصلے کے بعد جموںو کشمیر میں نیا سفر شروع: نائب صدر دھنکھر

Next Post

دسویں جماعت کے امتحانات خوش اسلوبی کے ساتھ شروع

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post

دسویں جماعت کے امتحانات خوش اسلوبی کے ساتھ شروع

ترال میں لوگوں نے مثال قائم ۔۔۔۔علاقے میں 7مقامات پر جنگلوں میں لگی آگ بجھانے کے لئے نوجوان گھروں سے باہر آئے

ترال میں لوگوں نے مثال قائم ۔۔۔۔علاقے میں 7مقامات پر جنگلوں میں لگی آگ بجھانے کے لئے نوجوان گھروں سے باہر آئے

خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے

خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail