کانگریس یوتھ ضلع صدر نےشب قدر اور جمعتہ الوداعی کے موقعے پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی
ترال// کانگریس یوتھ ضلع صدر پلوامہ آصف رحمان نے امت مسلمہ کوو شب قدر اور جمعتہ الودعی کے موقعے پر امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ کرے شب قدر اور جمعتہ الودعی تمام عالم اسلام کے لئے خوشی، امن اور ترقی کی امید لیکر آئے۔آمین۔