اتوار, جون ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پانزو ترال میں دلدوز حادثہ

سکول گاڑی میں کھیلنے کے دوران8سالہ بچی جاں بحق ،پولیس مصروف تحقیقات

by Srinagar Mail
11/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//سب ضلع ترال کے پانزوںنامی گاﺅں میں جمعہ کی شام اس وقت ایک دلدوز حادثہ واقعہ پیش آیا جب گاﺅں میں کھڑا سکول گاڑی میں ایک بچی کھیلنے کے دوران لقمہ اجل بن گئی ۔ذرائع کے مطابق اول جماعت کی طالبہ عائشہ اشفاق دختر اشفاق احمد ایتو ساکن پانزو ترال گاﺅں میں اپنے ہی گھر کے باہرکھڑی سکول گاڑی میں جمعہ کی شام پر اسرارحالت میںمردہ پائی گئی ہے۔مقامی لوگوںبتایا گاڑی سکول کی ہے جس کو بچی کا والدبطور ڈارئیور تعینات ہے۔انہوں نے بتایا مہلوک بچی اور اس کی تین سالہ بہن اسی گاڑی میں کھیلتے تھے اور گھر والے واقعے کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے اس دوران کسی کی نظر گاڑی پر پڑی اور انہوں نے یہاں بچی کو مردی حالت میں پایااور انہوں نے فوری طور پولیس کو مطلع کیا۔ واقعے کے فوراً بعد ترال پولیس نے ایف ایس ایل ٹیم کو ساتھ لیکر پانزو پہنچے اور تمام قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد بچی کی لاش کو تحویل میں لیا جس کا پوسٹ مارٹم کیاگیاہے ۔ اس دوران پولیس نے بتایا ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ موت حادثاتی طور ہوا ہے تاہم پولیس اس کیس کوہر زاویہ سے دیکھ رہی ہے اور انہوںاس حوالے سے BNSSکے تحت کیس درج کیا اور مزید کارروائی جاری ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وقف ترمیمی قانون2025 کے جواز کو چیلنج کرنے والی دائردرخواستیں سپریم کورٹ16 اپریل کو سماعت کرے گا

Next Post

محکمہ تعلیم کے بلند بانگ دعوے سراب ثاب ثابت

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post

محکمہ تعلیم کے بلند بانگ دعوے سراب ثاب ثابت

میلہ کھیر بھوانی کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کے روحانی دائرے میں ایک مقدس مقام:امیت شاہ

مودی حکومت کے تحت، جموں و کشمیر میں اتحاد کا جذبہ غالب ہے: امیت شاہ

بارہمولہ کے کیری علاقے میں مسلح تصادم 2 لشکرملی ٹینٹ جاں بحق

کشتواڑ تصادم آرائی کمانڈر سمیت3 ملی ٹینٹ جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail