منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

محکمہ تعلیم کے بلند بانگ دعوے سراب ثاب ثابت

ترال کے سرکاری تعلیمی اداروںمیںکتابوں کی کمی طلباءاور والدین پریشان

by Srinagar Mail
11/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//سب ضلع ترال کے مختلف علاقوں میں قائم سرکاری تعلیمی اداروں میں زیرتعلیمی بچے ایک ماہ سے زیادہ وقت گزر جانے کے باجود نصابی کتابوں سے محروم ہیں جس کی وجہ سے والدین کے ساتھ ساتھ بچے بھی مشکلات سے دو چار ہیں ۔ کچھ علاقوں سے تعلق رکھنے والے والدین نے بتایا کہ ان کے بچوں کو کسی کو دو کسی کو ایک یا کسی کو تین کتابیں فراہم کی گئی ہے ان میں سے بھی کچھ بچوں کو پرانی کتابیں دی گئی ہے ۔والدین نے بتایا ایک طرف محکمہ تعلیم بلند بانگ دعوے کر رہا ہے کہ تمام مکمل نصابی کتابین فراہم کی گئی ہے ۔والدین نے بتایا سکول سے زون تک جب وہ اس حوالے سے بات کرنا چاہتے ہیںکسی افسر سے ان کی بات نہیں سنی جاتی ہے ۔انہوں نے بتایا اگر سرکاری کتابیں فراہم کرنے کی حالت میں نہیں ہے تو انہیں بتانا چاہے تھا۔والدین کا کہنا تھا کہ نجی سکولوں نے نصاب کا ایک بڑا حصہ مکمل کیا اور سرکاری تعلیمی اداروں میں کتابیں نہیں ہے۔اس دوران ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک ماہ قبل محکمہ کی جانب سے اساتذہ کو سخت ہدایات دئے گئے ہیں کہ وہ نصابی کتابوں کے حوالے سے کسی بھی جگہ کوئی شکایت نہ کریں اور میڈیا کے سامنے بھی بات نہ کریں ۔ لوگوں نے سوال کیا ہے کہ محکمہ انرول منٹ مہم اور عید ملن منا رہا تھا لیکن بناءتعلیم فراہم کرنے کے ۔والدین محکمہ کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو تمام نصابی کتابیں صوابط کے مطابق فراہم کریں ۔ تاکہ ان کے بچون کا قیمتی سال ضائع نہ ہوں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پانزو ترال میں دلدوز حادثہ

Next Post

مودی حکومت کے تحت، جموں و کشمیر میں اتحاد کا جذبہ غالب ہے: امیت شاہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
میلہ کھیر بھوانی کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کے روحانی دائرے میں ایک مقدس مقام:امیت شاہ

مودی حکومت کے تحت، جموں و کشمیر میں اتحاد کا جذبہ غالب ہے: امیت شاہ

بارہمولہ کے کیری علاقے میں مسلح تصادم 2 لشکرملی ٹینٹ جاں بحق

کشتواڑ تصادم آرائی کمانڈر سمیت3 ملی ٹینٹ جاں بحق

اکھنور میں فائرنگ کا تبادلہ جے سی اور ہلاک۔وائٹ نانٹ کو کا خراج عقیدت جموں //جموں

اکھنور میں فائرنگ کا تبادلہ جے سی اور ہلاک۔وائٹ نانٹ کو کا خراج عقیدت جموں //جموں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail