کشتواڑ //جموں کے کشتواڑ علاقے میں گزشتہ دو روز سے جاری تصادم آرائی میں جیش کمانڈر سیف الله سمیت 3 ملی ٹینٹ مارے گئے ییں۔دفاعی ذرائع کا حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نادی گام چھاتروکشتواڑ میں یہ تصادم آرائی جمعرات کی شام شروع ہوئی تھی جس میں کمنانڈر سمیت تین ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا جائے جھڑپ سےبھاری مقدار میں اسلحہ اور گولی بارود کا بڑا مقدار بھی ضبط کیا گیا ہے