بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈگری کالج ترال میں AIپرخصوصی لکچر کا اہتمام

گرونانک دیو یونیورسٹی کے شعبہ سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے سربراہ مدعو

by Srinagar Mail
12/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
گورنمنٹ ڈگری کالج ترال نے مصنوعی ذہانت( AI)سنیچر کے روز ایک خصوصی لکچر کا اہتمام کیاجس میں کالج عملہ اور طلباءکی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا ۔پروگرام کے سلسلے میں کالج نے گرونانک دیو یونیورسٹی امرت سر کے سائنس اینڈ ٹکنالجی کے شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر سندیپ شرماکو خاص طوراہم موضوع پر بات کرنے کے لئے مدعو کیا تھا جنہوں نے کالج طلباءکو اس حوالے سے بہترانداز میں جانکاری فراہم کی ہے اس موقعے پر کالج کے پرنسپل پروفیسر مظفر احمد بٹ نے بتایا کہ ہمارے بچے ابھی مصنوعی ذہانت سے اچھی طرح وقف نہیں ہے اس لئے ہم نے سوچا کہ بچوں کو جانکاری فراہم کرنے کے لئے اس طرح کے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے جو مستقبل میں بھی بچوں کے کام آئے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کٹھوعہ، ادھم پور، کشتواڑ کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ 19 دنوں میں5 انکاو نٹر

Next Post

وزیر اعظم نرندر مودی 19اپریل کوجموںو کشمیر کا ممکنہ طور پر دورہ کریں گے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

وزیر اعظم نرندر مودی 19اپریل کوجموںو کشمیر کا ممکنہ طور پر دورہ کریں گے

دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا:ڈی آئی جی پاٹل

ہندوارہ میں کالج بس حادثے کی شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail