بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف جسٹس نے نئے ججوں کو حلف دِلایا

by Srinagar Mail
01/05/2025
A A
چیف جسٹس نے نئے ججوں کو حلف دِلایا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/یکممئی2025ئچیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس ارون پلی نے آج جسٹس سنجے پریہار اور جسٹس شہزاد عظیم کوجموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر حلف دِلایا ۔ یہ تقریب چیف جسٹس کے کورٹ روم میں منعقد ہوئی۔حلف برداری کی تقریب میں جموں میں جسٹس سندھوشرما، جسٹس رجنیش اوسوال، جسٹس جاوید اِقبال وانی، جسٹس راہل بھارتی، جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی، جسٹس راجیش سیکھری اور جسٹس محمد یوسف وانی نے ذاتی طور پر شرکت کی جبکہ سری نگر وِنگ سے جسٹس سنجیو کمار، جسٹس وِنود چٹرجی کول، جسٹس سنجے دَھر اور جسٹس وسیم صادق نرگل نے بذریعہ ورچیول موڈتقریب حلف برداری میں شرکت کی۔تقریب کی کارروائی رجسٹرار جنرل (آفیشیٹنگ) ایم کے شرما نے انجام دی جنہوں نے مرکزی وزارتِ قانون و اِنصاف کی جانب سے موصولہ نوٹیفکیشن، صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے جاری کردہ تقرری کے وارنٹ اور لیفٹیننٹ گورنر یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر کی طرف سے چیف جسٹس کو دو نئے تعینات ججوں کے عہدے کا حلف دِلانے کا اِختیار دینے والا خط پڑھ کر سنایا۔ تقریب میں سابق چیف جسٹس اورسابق جج صاحبان، سیکرٹری قانون، اِنصاف و پارلیمانی امور، ڈپٹی سالیسٹر جنرل آف اِنڈیا (جموں و سری نگر)، پرنسپل ڈِسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج جموں، سینئر وکلا¿ ، صدر بار ایسوسی ایشن جموں و دیگر ممبران بار، سول و پولیس اِنتظامیہ کے اَفسران اور ہائی کورٹ رجسٹری کے افسران و عملے نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے ڈِی ایچ پورہ میں 50 بستروں پر مشتمل شہید ولی محمد اِیتو میموریل سب ڈِسٹرکٹ ہسپتال اور احمد آباد کولگام میں نیو ٹائپ پرائمری ہیلتھ سینٹر کا اِفتتاح کیا

Next Post

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

Related Posts

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

Next Post
بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

جموں وکشمیرمیں8ویں جماعت کے امتحانی نتائج کااعلان

بارویں جماعت کے نتائج جعلی وئب سائٹ ،جموںو کشمیر بورڑ نے ایف آر درج کی

کولگام میں آسمانی بجلی گرنے سے شہری لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail