منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کولگام میں آسمانی بجلی گرنے سے شہری لقمہ اجل

لوگوںکاسرکار تین کمسن بچوں کے امداد کی سرکار سے اپیل

by Srinagar Mail
03/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /کے این ایس /2 مئی جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع تیز بارشوں کے دوران جمعہ کے روز3 کمسن بچوں کا باپ پر آسمانی بجلی گرنے سے لقمہ اجل بن گیا ہے ۔اس وقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ضلع جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گنسائیگام گاﺅں میں جمعہ کے روز آسمانی بجلی گرنے سے طارق احمد پڈر ولد محمد شعبان ساکن گنسائیگام شدید زخمی ہوا اس دوران اگر چہ انہیں شدید زخمی حالت میں نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔اس واقعے کی خبر علاقے میں پھیلنے کے ساتھ ہی یہاں کہرام مچ گیا ہے ۔لوگوں نے بتایا مزکورہ نوجوان انتہائی غریب تھا اور آٹو چلا کر اپنی اہلیہ اور تین کمسن بچوں کی کفالت کرتا تھا ۔لوگوں نے سرکار سے اپیل کی ہے متاثرہ کنبے خاص کر ان یتیم بچوں اور بیوہ کے لئے باز آبادکاری کے لئے کچھ اقدام اٹھایا جائے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارویں جماعت کے نتائج جعلی وئب سائٹ ،جموںو کشمیر بورڑ نے ایف آر درج کی

Next Post

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

 ہم نہیں چاہتے کہ لوگ مسلمانوں اور کشمیریوں کو نقصان پہنچائیں

نائب وزیرا علیٰ نے ڈاک بنگلہ نوشہرہ میں تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

نائب وزیرا علیٰ نے ڈاک بنگلہ نوشہرہ میں تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail