منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیرا علیٰ نے ڈاک بنگلہ نوشہرہ میں تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
03/05/2025
A A
نائب وزیرا علیٰ نے ڈاک بنگلہ نوشہرہ میں تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راجوری/02مئی2025ئنائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آج نوشہرہ میں پی ڈبلیو ڈِی ڈاک بنگلہ کا دورہ کیا تاکہ وہاں جاری تعمیراتی کاموں بالخصوص نئے کانفرنس ہال کی تعمیر کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔
دورے کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے منصوبے کے مختلف پہلوو¿ں کا جائزہ لیا جن میں کام کی موجودہ صورتحال، تعمیراتی سامان کی فراہمی اور اس کا اِستعمال اور منصوبے کی تکمیل کی متوقع مدت شامل تھی۔ حکام نے انہیں جانکاری دی کیا کہ اِس منصوبے کی تخمینہ لاگت 249 لاکھ روپے ہے اور یہ دسمبر 2025 ءتک مکمل کیا جائے گا۔
نائب وزیر اعلیٰ نے تعمیراتی معیار کا بغور معائینہ کیا اور متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ کام کی رفتار میں سرعت لائیںاور اعلیٰ معیار کو ہر صورت برقرار رکھیں۔
اُنہوں نے بنیا دی ڈھانچے کی ترقی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے حکام کو ہدایت دی کہ وہ ڈیڈ لائنز پر سختی سے تعمیل کو یقینی بنائیں اور پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل میں حائل رُکاوٹوں کو دُور کریں۔
سریندرکمار چودھری نے کہا، ”معیار پر کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کیا جانا چاہئے کیوں کہ یہ منصوبے علاقے کی مجموعی ترقی او رعوامی فلاح و بہبود کے لئے نہایت اہم ہیں ۔“
اُنہوںنے شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے جاری کاموں کی باقاعدہ نگرانی اور جائزہ لینے پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 ہم نہیں چاہتے کہ لوگ مسلمانوں اور کشمیریوں کو نقصان پہنچائیں

Next Post

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے راجوری ضلع میں واٹر سپلائی سکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے راجوری ضلع میں واٹر سپلائی سکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے راجوری ضلع میں واٹر سپلائی سکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے اسمبلی حلقہ بڈگام کیلئے سپیشل سمر ی رویژن کی پیش رفت کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے اسمبلی حلقہ بڈگام کیلئے سپیشل سمر ی رویژن کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے جے کے سمدھان پورٹل کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے جے کے سمدھان پورٹل کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail