جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے جے کے سمدھان پورٹل کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
03/05/2025
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے جے کے سمدھان پورٹل کی پیش رفت کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کپواڑہ/02مئی2025ئضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ آیوشی سوڈن نے آج تمام متعلقہ اَفسران اور دیگر شراکت داروںکی ایک جائزہ میٹنگ طلب کی تاکہ جے کے سمدھان پورٹل کے تحت رجسٹریشن کے عمل کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔
دورانِ میٹنگ ضلع ترقیاتی کمشنر نے شکایات کے بروقت اور مو¿ثر اِندراج کی اہمیت پر زور دیاجن تک پورٹل کے ذریعے رَسائی اور حل کیا جاسکتا ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اَپنے خطاب میںشہریوں کو سرکاری خدمات تک رَسائی اور تنازعات کے حل میں اس پورٹل کے کلیدی کردار کو اُجاگر کیا۔ اُنہوں نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ وہ پورٹل کی رجسٹریشن کے عمل میں زیادہ سے زیادہ عوامی شمولیت اور شرکت کو یقینی بنائیں۔سی ایس سی وِی ایل اِیز کو ہدایت دی گئی کہ وہ مقررہ وقت کے اَندر ہدف شدہ آبادی کی صد فیصد رجسٹریشن کو یقینی بنائیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے اسمبلی حلقہ بڈگام کیلئے سپیشل سمر ی رویژن کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Next Post

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

رامبن میں فوجی ٹرک حادثے کی شکار

آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail