منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رامبن میں فوجی ٹرک حادثے کی شکار

6سو فٹ گہری سے 3فوجی جوان ہلاک

by Srinagar Mail
04/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے قریب ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گری جس کت نتیجے میں گاڑی میں سوار3افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں ۔کشمیرنیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق یہ گاڑی اتوار کے روز بیٹری چشمہ کے مقام پر600 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 3 فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوجی ٹرک جموں سے سرینگر کی جانب جا رہا تھا کہ اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔ ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ ٹرک کے ایک اہلکار کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت امیت کمار، سوجیت کمار اور مان بھادر کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس، آرمی، ایس ڈی آر ایف اور سول کیو آر ٹی رامبن کے رضاکاروں پر مشتمل ریسکیو آپریشن مہم چلا کر مہلوکین کو ضلع اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پوسٹ مارٹم کرکے متوفی کو ارمی کے حوالے کر کے انکے ابائی گاوں اخری رسومات کے لیے بھیج دیا جاے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

Next Post

آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

نیٹ امتحان 2025سخت حفاظتی بندو بست میں منعقد

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail