پیر, جون ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

سری نگر کے گھنٹہ گھر میں یوگا کے عالمی دن کے موقع پر لوگ یوگا سیشن منعقد

by Srinagar Mail
21/06/2025
A A
یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /21جون// یوگا کا 11 واں بین الاقوامی دن ہفتہ کو کشمیر بھر میں منایا گیا جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والےlلوگوں کی ایک بڑی تعداد مختلف مقامات پر ’آسن‘ انجام دیے۔جبکہ دن کے حوالے سے بڑے شہروں سے لیکر قصبوں تک تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وادی کشمیر میں مرکزی تقریب شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سنٹر (SKICC) کے لان میں مشہور ڈل جھیل کے نظارے میں منعقد ہوئی جس میں جموں و کشمیر کی وزیر صحت اور تعلیم سکینہ ایتو اور چیف سکریٹری اتل ڈولو سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ان کا کہنا تھا کہ شرکاءنے تربیت یافتہ انسٹرکٹرز کی رہنمائی میں کئی ‘آسن’ اور سانس لینے کی مشقیں کیں۔بی جے پی کی جموںو کشمیریونٹ نے یہاں لال چوک شہر کے مرکز میں واقع تاریخی ‘گھنٹہ گھر’ (کلاک ٹاور) میں یوم یوگا منایا۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جے کے بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے کہا کہ پارٹی کلاک ٹاور سے یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ کشمیر محفوظ اور پرامن ہے۔ٹھاکر نے کہا، ”ہم نہ صرف یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ یوگا کے صحت کے فوائد ہیں، بلکہ لال چوک کے گھنٹہ گھر میں یوگا کر کے ہم یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کشمیر پرامن ہے اور سیاحوں کو یہاں آنا چاہیے۔“عہدیداروں نے بتایا کہ یوگا کا دن پوری وادی میں ضلع ہیڈکوارٹرز، تعلیمی اداروں اور سیاحتی مقامات پر بھی منایا گیا جس کے تھیم "یوگا فار ون ارتھ، ون ہیلتھ” ہے۔ڈپٹی کمشنرز نے متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز میں تقریب کی قیادت کی جس میں سکول اور کالج کے طلباءنے بھی شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ فوج، بی ایس ایف اور سی آر پی ایف سمیت سیکورٹی فورسز نے بھی یوگا کا عالمی دن منایا۔ایک ترجمان نے بتایا کہ کشمیر بی ایس ایف نے بی ایس ایف ہمہامہ کیمپس میں یوگا ڈے منایا۔بی ایس ایف کشمیر کی جانب سے سرحدی چوکیوں پر یوگا پروگرام بھی منعقد کیے گئے۔ سیشن میں افسران، جوانوں، خواتین اہلکاروں اور تربیت یافتہ افراد سمیت بڑی تعداد میں ٹرن آو¿ٹ دیکھا گیا، جو صبح سویرے جمع ہوئے تھے۔ترجمان نے کہا کہ اجتماعی شرکت نے جسمانی تندرستی، ذہنی وضاحت اور جذباتی توازن کے لیے یوگا کو روزانہ کے معمولات میں شامل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔اس جشن کا اختتام یوگا کی باقاعدگی سے مشق جاری رکھنے اور اس کے فوائد کو کمیونٹیز میں پھیلانے کے عہد کے ساتھ ہوا۔جموں و کشمیر پولیس کے ریلوے پولیس ونگ نے وادی بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر خصوصی یوگا سیشن کا انعقاد کیا۔انہوں نے کہا کہ ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF)، ریلوے ملازمین اور یہاں تک کہ انتظار کرنے والے مسافروں میں خود نظم و ضبط اور خود کی دیکھ بھال کو فروغ دیا گیا۔اس دوران وادی کشمیر کے متعدد تعلیمی اداروں میں بھی عملے اور بچوں نے اس دن کے حوالے سے منعقد کئے گئے تقریبات میں بڑ چڑ کر حصہ لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

Next Post

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

Related Posts

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’ہندوستانیوں کو نقصان پہنچانے والے سزا کو دعوت دیں گے:وزایر داخلہ امیت شاہ

جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر دیہی ترقی کا مشکور ہوں :ایل جی جموں و کشمیر

Next Post
جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

ریاستی درجہ کی تاخیرہمیں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مجبور کرسکتی ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ریاستی درجہ کی تاخیرہمیں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مجبور کرسکتی ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24x7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail