منگل, جون ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

فرقے کے لوگوں کا باریک بینی سے تحقیقات کا مطالبے کو لیکر پر امن احتجاجی دھرنا پولیس نے کیس کا ہر زوایہ سے تحقیقات کر دی ہے ۔پولیس

by Srinagar Mail
24/06/2025
A A
دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//دھرم گنڈ ترال میں سکھ فرقے کے ایک نوجوان سرجیت سنگھ شنٹی ولد فوجا سنگھ ساکن دھرم گنڈ آری پل کی لاش گزشتہ شام درخت کے ساتھ لٹکی پائی گئی ہے پولیس نے اطلاع ملنے کے ساتھ ہی لاش کو تحویل میں لیکر تمام ضروری طبی اور قانونی لوازمات کو پرا کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا ہے۔اس دوران منگل کی صبح سویررے گردوارہ پربندک کمیٹی کے زمہ داران اور فرقے کے باقی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے گاوں میں پہنچ کر اس واقعے کے خلاف پر امن احتجاج دھرنا دیااور معاملے کے حوالے سے باریک بینی سے تحقیقات کا مطالبہ کر،رہے تھے فرقے کے لوگ الزام ہے کہ یہ خودکشی کا واقعہ نہیں بلکہ قتل ہے”انہوں نے مزید بتایا کہ اس واقعے کے بعد بستی کے لوگوں کے دلوں میں خوف وہراس کی لہر دوڈ گئی ہے۔تاہم پولیس نے پہلے ہی اس واقعے کے حوالے سے تحقیقات شروع کی ہے۔۔واقعے کے حوالے سے ایس ایچ او ترال تنویر جانگیر نے بتایا کہ پولیس نے واقعے کے حوالے سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے انہوں نے کہا پولیس اس واقعے کے حوالے ہر طریقے سے اپنا تحقیقات شروع کیا ہے انہوں نے کہا پوسٹ مارٹم کارپوریٹ آنے تک ہمیں انتظار کرنا ہوگا۔انہوں کہا میں لوگو کو یقین دلاتا ہوں کہ واقعے کی ہر،زاویہ سے باریک بینی کے ساتھ تحقیقات ہوگی ۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

Related Posts

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

ریاستی درجہ کی تاخیرہمیں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مجبور کرسکتی ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ریاستی درجہ کی تاخیرہمیں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مجبور کرسکتی ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail