ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

گونگو،وکھرون اور پنیر جاگیر ترال کا ماتحت افسران کے ہمراہ دورہ کیا

by Srinagar Mail
17/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے پیر کے روز ضلع پلوامہ کے شعیہ آبادی والے علاقوں کا دورہ کر کے یہاں محرم الحرام کے سلسلے میں کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا ۔۔ ڈی سی نے گونگو واکھرون اور پنیر ترال کے امام باڑوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شعیہ برادری کے ساتھ بات چیت کی۔ دورے کے دوران علاقے سے متعلق متعدد مسائل انتظامیہ کی نوٹس میں لائے گئے جن میں بجلی اور پانی کی بلاخلل فراہمی، جلوس کے راستوں کی صفائی، طبی سہولیات، اسٹریٹ لائٹنگ، سڑکوں اور عوامی سہولیات کی مرمت شامل ہیں۔ برادری کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات کا جواب دیتے ہوئے، ڈپٹی کمشنر نے انہیںیقین دلایا کہ تمام شکایت کو دور کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ محرم کے آغاز سے قبل تمام انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ ڈی سی نے کہا کہ "تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عوام کو ضروری سہولیات فراہم کرنے اور پرامن ماحول اور محرم کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے قریبی تال میل سے کام کریں۔۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے گونگو پلوامہ کے مقام پر ایک پبلک پارک کا بھی افتتاح کیا جسے مقامی لوگوں کے لیے تفریحی مقام کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ وہاں موجود اجتماع سے بات چیت کرتے ہوئے، ڈاکٹر بشارت قیوم نے بنیادی سہولیات اور کمیونٹی انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جاری کوششوں پر روشنی ڈالی۔ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ سینئرپولیس اور سیول انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

Next Post

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

Related Posts

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

سکینہ اِیتو نے کھل کولگام میں این ٹی پی ایچ سی اور شیپ ایکسٹینشن سینٹر کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کے بحالی کوشش

Next Post
جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail