اتوار, جولائی ۲۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

دو روز کے دوران ایک درج کے قریب افراد کو کاٹ کھایا

by Srinagar Mail
17/06/2025
A A
جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//پدگام پورہ اونتی پورہ میں آورہ کتے نے ایک گزشتہ دو روز کے دوران ایک درجن کے قریب افراد کو کاٹ کھایا ہے جن میں مردخواتین اور بزرگ بھی شامل ہے مقامی لوگوں نے بتایا اتوار کے صبح سے ایک کتا علاقے میں نمودار ہوا ہے جس نے علاقے میں متعدد افراد کو کاٹ کھایا ہے جس کے نتیجے میں گاﺅں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ۔انہوں نے بتایا اتوار کے پیر کے صبح تک7افراد کو کاٹ کھایا تھا جبکہ اس کے بعد بھی کئی مقامات پر کتے لوگوں ہر حملے کر کے انہیں زخمی کر دیا ہے جس کی وجہ سے یہ تعداد ایک درج کے قریب پہنچ گیا ہے انہوں نے کہا کئی افراد کو نذدیک ہسپتال بھی منتقل کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا ان واقعات کے بعدبچے اور خواتین گھروں سے باہر نکلنے میں خوف محسوس کر رہے ہیں۔لوگوں کا کہنا تھا محکمہ دہی ترقی نے یہاں جگہ جگہ پر سیگری گیشن شیڈوں کو بستیوں کے نذدیک تعمیر کیا ہے جو اب ان کتوں کے لئے آمجگاہ بن گئے ہیں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان شیڈوں کی بہتر انداز میں استعمال نہ کرنے کی وجہ سے اب یہ شیڈ لوگوں کے لئے وبال جان بن گئے ہیں۔واضح رہے گزشتہ سال اسی علاقے کے قریب دوسرے گاﺅں کتوں نے ایک بچے کو ہلاک کر دیا تھا بتایا جاتا ہے کہ کتے اب انسانوں کے ساتھ ساتھ مویشیوں پر بھی حملہ آور ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

Next Post

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

Related Posts

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Next Post

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail