اتوار, جولائی ۲۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

بڑے پیمانے پر عوامی ردِ عمل جموں و کشمیر میں امن کے عزم کی نمائش کرتا ہے ۔ ستیش شرما

by Srinagar Mail
15/06/2025
A A
سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 15 جون 2025 ئ
امن ، تندرستی اور یکجہتی کے جذبے کو پھیلانے والے ایک تاریخی عوامی پروگرام میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ آج سرینگر میں منعقد ہوا جس میں متنوع عمر کے گروپوںسے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سواروں کو راغب کیا گیا ۔ اس پروگرام میں وزیر برائے ایف سی ایس اینڈ سی اے ، آئی ٹی ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس مسٹر ستیش شرما نے پولیس گالف کورس کے سرسبز گرینوں سے جھنڈی دکھائی اور یہ آسٹرو ٹرف گراو¿نڈ ٹی آر سی میں اختتام پذیر ہوا ۔
جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے زیر اہتمام یہ پروگرام فرقہ وارانہ ہم آہنگی ، نوجوانوں کی مشغولیت ، پورے خطے میں فٹنس کی ثقافت اور امن و ترقیاتی اقدام کے ایک فعال جزو کو فروغ دینے کیلئے حکومت کے مشن کا ایک متحرک حصہ تھا ۔
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر ستیش شرما نے کہا کہ یہ سائیکلوتھن محض کھیلوں کا ایک پروگرام نہیں ہے یہ ایک پُر امن اور متحدہ جموں و کشمیر کی طرف ایک علامتی سفر ہے ۔ یہ ہمارے نوجوانوں کی لچک اور صلاحیت کی عکاسی کرتا ہے اس طرح کے پروگراموں کے ذریعے ہم ان کی توانائی کو تعمیری اور قوم کی تعمیر کی سرگرمیوں میں شامل کرنا چاہتے ہیں ۔
وزیر موصوف نے کہا کہ اس پروگرام نے ہمارے اس عقیدے کی تصدیق کی ہے کہ جموں و کشمیرت کے نوجوان مثبت مصروفیت کیلئے بے چین ہیں اور ایک پُر امن اور ترقی پسند سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے مزید اعلان کیا کہ اس طرح کے معاشرے پر مبنی اور نوجوانوں سے چلنے والے پروگراموں کو اب مستقل مصروفیت اور رسائی کو یقینی بنانے کیلئے یو ٹی کے مختلف حصوں میں ہفتہ وار منعقد کیا جائے گا ۔
اس پروگرام میں اہم عوامی نمائندوں اور انتظامی عہدیداروں کی موجودگی کا مشاہدہ کیا گیا جنہوں نے اس اقدام کی مکمل حمایت کی ۔
اس موقع پر قانون ساز فاروق شاہ ، ڈاکٹر شفیع تنویر صادق ، احسان پردیسی اور مشتاق گورو ، کمشنر سیکرٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ، سیکرٹری جے اینڈ کے سپورٹس کونسل اور آر ٹی او کشمیر موجود تھے ۔ اسپورٹس کونسل ، ٹریفک پولیس ، صحت کی خدمات اور انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں نے بھی شرکت کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

Related Posts

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Next Post
جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail