ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

by Srinagar Mail
15/06/2025
A A
ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راجوری 15 جون 2025 ئ عام لوگوں سے براہ راست مقامی معاملات کی تشخیص کرنے اور لوگوں کی دہلیز پر انتظامیہ کو لانے کی کوشش میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے نوشہرہ کی پنچائت پھاٹہ میں عوامی شکایات کے ازالہ کیمپ کا انعقاد کیا ۔ کیمپ میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی جس میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے لے کر بنیادی سہولیات تک کے معاملات کو اجاگر کیا گیا جس میں بنیادی طور پر سڑک کے انفراسٹرکچر ، پانی کی کمی ، مختلف محکموں میں عملے کی کمی ، بجلی کے انفراسٹرکچر میں بہتری لانا وغیرہ شامل تھا ۔ لوگوں کے مطالبات پر غور کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کے حقیقی مطالبات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جائے گا اور متعدد امور کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں حکومت موثر حکمرانی فراہم کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کیلئے وقف ہے کہ عوامی شکایات کو ترجیحی طور پر حل کیا جائے ۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوامی دربار صرف شکایات کو آواز دینے کا ایک پلیٹ فارم نہیں ہے بلکہ شراکت دار حکمرانی کیلئے ہمارے عزم کی عکاسی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اعتماد اور احتساب کو فروغ دینے کیلئے حکومت اور عوام کے مابین براہ راست مواصلات بنانے میں یقین رکھتے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

Next Post

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

Related Posts

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

سکینہ اِیتو نے کھل کولگام میں این ٹی پی ایچ سی اور شیپ ایکسٹینشن سینٹر کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کے بحالی کوشش

Next Post
سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail