بدھ, جولائی ۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٹرانسپورٹ کمشنر نے بال تل اور دومیل بیس کیمپ سونہ مرگ کا دورہ کر کے یاترا کے ٹرانسپورٹ اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
09/07/2025
A A
ٹرانسپورٹ کمشنر نے بال تل اور دومیل بیس کیمپ سونہ مرگ کا دورہ کر کے یاترا کے ٹرانسپورٹ اِنتظامات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

گاندربل/09جولائی2025ئ ٹرانسپورٹ کمشنر وشیش پال مہاجن نے آج اَمرناتھ یاترا کے راستے پر اہم مقامات بشمول بال تل اور دومیل بیس کیمپ کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ جاری ٹرانسپورٹ اِنتظامات اور مختلف متعلقہ ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی کا جائزہ لیا جا سکے۔ٹرانسپورٹ کمشنر کے ہمراہ اے آر ٹی او گاندربل اور دیگر فیلد اَفسران بھی تھے۔ دورے کے دوران اُنہوں نے اہم ٹرانسپورٹ پوائنٹس کا معائینہ کیا اور ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں ایس ایس پی ٹریفک (رورل)، کیمپ ڈائریکٹر دومیل، او سی بیکن اور ایس ایس بی کے اہلکار نے شرکت کی۔میٹنگ میں گاڑیوں کی آواجاہی کو منظم بنانے، سڑکوں کی حفاظت کو یقینی بنانے، ٹرانسپورٹ آپریشنز کی نگرانی اور ایجنسیوں کے درمیان بہتر رابطے پر توجہ مرکوز کی گئی تاکہ یاتریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔بال تل میں ٹرانسپورٹ کمشنر نے یاتریوں کے لئے فراہم کی جانے والی مفت ٹرانسپورٹ سروسز کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے ڈرائیوروں سے بات چیت کی اور ہدایت دی کہ یاتریوں کو محفوظ اور آرام دہ سفر فراہم کیا جائے۔ یاتریوں نے بھی ٹرانسپورٹ سہولیات پر اطمینان کا اِظہار کیا۔
وشیش پال مہاجن نے سونہ مرگ میں ویئنگ برج کا بھی دورہ کیا اور اے آر ٹی او گاندربل کو ہدایت دی کہ اس سہولیت کی جدید کاری کے لئے جامع تجویز تیار کی جائے جس میں جدید مانیٹرنگ آلات کی تنصیب اور عملے کے لئے مناسب رہائش اور بنیادی ڈھانچے کی فراہمی شامل ہو۔
ٹرانسپورٹ کمشنر نے یاترا کارروائیوں کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے مسلسل نگرانی، مو¿ثر ہم آہنگی اور عوامی خدمت کے جذبے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈِی سی بورڈ میٹنگوں کی صدارت کی

Next Post

سکینہ اِیتو نے بارہمولہ میں آگ متاثرین میں 13لاکھ روپے کے اِمدادِی چیک تقسیم کئے فائر سیفٹی اَقدامات بہتر بنانے پر زور

Related Posts

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ ڈِگری کالج بونیار کی جدید عمارت کا اِفتتاح کیا

جاوید احمد رانا نے داچھی گام میں وائلڈ لائف پروٹیکشن کے اہلکاروںکو اعزازات سے نوازا

جاوید احمد رانا نے داچھی گام میں وائلڈ لائف پروٹیکشن کے اہلکاروںکو اعزازات سے نوازا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سالانہ امرناتھ یاترا احسن طریقے سے دونوں روائتی راستوں سے جاری

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام

Next Post
سکینہ اِیتو نے بارہمولہ میں آگ متاثرین میں 13لاکھ روپے کے اِمدادِی چیک تقسیم کئے فائر سیفٹی اَقدامات بہتر بنانے پر زور

سکینہ اِیتو نے بارہمولہ میں آگ متاثرین میں 13لاکھ روپے کے اِمدادِی چیک تقسیم کئے فائر سیفٹی اَقدامات بہتر بنانے پر زور

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ ڈِگری کالج بونیار کی جدید عمارت کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ ڈِگری کالج بونیار کی جدید عمارت کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail