منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام

ضلع مجسٹریٹ نے انکوائری کا حکم دیا، رپورٹ 15 روز میں پیش کرنے کی ہدایت

by Srinagar Mail
07/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ´//پلوامہ ہسپتال میں ایک خاتون کی موت مبینہ طور ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے ہونے کے الزام کے بعد ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے واقعے کے حوالے انکوئری کا حکم دیا اور ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے ۔انہوں نے کمیٹی کو حقائق کا مکمل طور پتہ لگانے کے بعد پندرہ دنوں کے اندر اندر اپنا روپوٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ اگر واقعی کوئی لاپرواہی برتی گئی مناسب کارروائی جا سکے ۔ذرائع نے بتایا ضلع کے آرملہ پلوامہ نامہ گاﺅں سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون تیموسہ جان ہسپتال میں زیر علاج تھی جس دوران انہیں نازک حالت میں سرینگر منقتل کیا گیا اور لواحقین کا الزام تھا کہ خاتون پلوامہ ہسپتال میں موجود طبی عملے کی لاپروہی سے فوت ہوئی ہے اوررشتہ داروں واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرکے احتجاج کیا ۔اس دوران ضلع مجسٹریٹ پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے متوفی تیموسہ جان کے لواحقین کی طرف سے طبی غفلت کے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے اس المناک واقعہ کے بارے میں حقائق اور حالات کا پتہ لگانے کے لئے اتوار کو دوران شب ہے مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کیس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ انتظامی، پولیس اور میڈیکل افسران پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ انکوائری کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر ریونیو (ایڈیل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ) پلوامہ کریں گے۔ کمیٹی کے ممبران میں تحصیلدار لیتر، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہیڈکوارٹر پلوامہ، ایک کنسلٹنٹ سرجن، کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ اور ایک اینستھیشیالوجسٹ بطور ماہر ممبران شامل ہیں۔ کمیٹی ڈیوٹی کی کے دوران خلاف ورزی اور دیکھ بھال کی کمی کے الزامات کی جانچ کرے گی۔اس دوران کمیٹی کو پندرہ دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گرمائی تعطیلات میں کوئی توسیع نہیں۔منگل سے درس و تدریس کا عمل بحال ہوگا۔سکینہ ایتو

Next Post

پاکستان کی انتھک کوششوں کے باوجود، جموں و کشمیر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پاکستان کی انتھک کوششوں کے باوجود، جموں و کشمیر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

پاکستان کی انتھک کوششوں کے باوجود، جموں و کشمیر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

سالانہ امرناتھ یاترا احسن طریقے سے دونوں روائتی راستوں سے جاری

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail