پیر, فروری ۱۶, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ حملے کی ساتویں برسی،جاں بحق اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت

نرندر مودی ،راہل گاندھی ایل جی منوج سنہا سمیت متعدد لیڈرا نے بہادروں کو یاد کیا

by Srinagar Mail
15/02/2026
A A
پلوامہ حملے کی ساتویں برسی،جاں بحق اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر، 14 جنوری (کے این ایس): جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لتہ پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کانوائی پر ہوئے خود کش حملے کے7سال مکمل ہونے کے موقعے پر بہادر اہلکاروں کو یاد کیا گیا ہے ۔اس موقعے پر وزیر اعظم نرندر مودی ،راہل گاندھی جموںو کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے الگ الگ پیغاموں نے ان اہلکاروں کو زبردست خراج عقیدت پیش کر کہا کہ پوری قوم ان کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے ۔اس دوران سرینگر جموں شاہراہ کے لتہ پورہ مقام پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں بجارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں سے آئے سیاحوں نے ان اہلکاروں کو یاد کیا ۔

کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پلوامہ حملے کی ساتویں برسی کے موقع پر جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے لیتہ پورہ علاقے میں شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ یاد رہے کہ16 فروری 2019 کو ایک خودکش حملے میں 40 سے زائد سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ہفتہ کے روز لیتہ پورہ میں جموں کشمیر پولیس، سی آر پی ایف کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے بھی منعقدہ تقاریب میں شرکت کی۔سی آر پی ایف کی 185ویں بٹالین کی جانب سے منعقدہ مرکزی تقریب میں40بہادر جوانوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا جنہوں نے ڈیوٹی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ تقریب میں شہداءکی یادگار پر گلباری کی کی گئی جبکہ حاضرین نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرکے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔ تقریب میں سیول و پولیس انتظامیہ کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں، سیاسی رہنماوں اور دیگر معزز شہریوں نے شرکت کی۔سی آر پی ایف کی جانب سے منعقدہ تقریب کے دوران ڈائریکٹر جنرل، سی آر پی ایف، گیانیندر پرتاپ سنگھ نے خطاب کرتے ہوئے کہاشہیدوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیں۔“ انہوں نے خطاب میں باور کیا کہ ”حفاظتی اہلکار ملک کی سلامتی اور امن و امان کے قیام کے لیے ہر محاذ پر ثابت قدم ہیں۔“ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔واضح رہے کہ 14 فروری 2019 کو سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں بارودی مواد سے بھری ایک نجی کار، جس میں خود کش حملہ ا?ور سوار تھا، نے سی آر پی ایف کے قافلے کی ایک بس کو نشانہ بنایا تھا، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا اور 40اہلکار شہید ہوگئے۔ یہ سانحہ ملک کی تاریخ کے المناک واقعات میں شمار کیا جاتا ہے جس نے پوری قوم کو سوگوار کیا تھا۔حملے کے جواب میں بھارتی فوج نے جوابی کارروائی انجام دیتے ہوئے پاکستان اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے علاقوں میں سرجیکل سٹرائیک کرکے دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پنگلش ترال کی12ویں جماعت کے طالبہ کی تصنیف منظر عام

Next Post

اپنی پارٹی لیڈر و ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا مہاشوراتری پر مبارکباد

Related Posts

ترال کے کئی علاقوںکے لوگ مواصلاتی ٹاوروںسے محروم

ترال کے کئی علاقوںکے لوگ مواصلاتی ٹاوروںسے محروم

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

راہول گاندھی امریکہ، یورپی یونین کے ساتھ ہندوستان کے تجارتی معاہدوں پر جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔امت شاہ

ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

اپنی پارٹی لیڈر و ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا مہاشوراتری پر مبارکباد

پنگلش ترال کی12ویں جماعت کے طالبہ کی تصنیف منظر عام

پنگلش ترال کی12ویں جماعت کے طالبہ کی تصنیف منظر عام

حکومت کا جی ایم سی ہندواڑہ کو متبادل جگہ پر منتقل کرنے کا فیصلہ۔سکینہ اِیتو

سڑے ہوئے گوشت کا مسئلہ پر اسمبلی میں چھایا رہا,قانون سازوں نے یک زبان ہو کرسخت کارروائی کا مطالبہ کیا

Next Post
ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

اپنی پارٹی لیڈر و ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا مہاشوراتری پر مبارکباد

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

راہول گاندھی امریکہ، یورپی یونین کے ساتھ ہندوستان کے تجارتی معاہدوں پر جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔امت شاہ

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail