ہفتہ, فروری ۲۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود

by Srinagar Mail
28/02/2026
A A
’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ہبلی 28 فروری 2026 ئ وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ کرناٹک کے شہر ہبلی میں موجود ہیں تا کہ رانجی ٹرافی فائنل کے آخری دن کا مشاہدہ کریں جہاں جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم تاریخ رقم کرنے کے قریب کھڑی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے اسے جموں و کشمیر کرکٹ کیلئے ایک فیصلہ کن لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کی حمایت کیلئے ہبلی آئے ہیں کیونکہ وہ تاریخی فتح حاصل کرنے کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا ” میں ہبلی میں جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے موجود ہوں تا کہ وہ تاریخی فتح حاصل کریں ۔ اس پانچ روزہ فائنل میں کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرا جب ٹیم نے مخالف کو مکمل طور پر زیر نہ کیا ہو “ وزیر اعلیٰ جمعہ کی شام کرناٹک پہنچے تا کہ ٹیم کی حمایت کریں جو کہ جموں و کشمیر کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک سنگ میل سمجھا جا رہا ہے ۔ پورے خطے سے دعائیں ، امید اور غیر متزلزل حمایت کے ساتھ ٹیم بھارت کی پریمیئر ڈومیسٹک کرکٹ چیمپین شپ کے فائنل میں اپنی پہلی شرکت میں یہ باوقار ٹائٹل جیتنے کے قریب ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

Next Post

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

Related Posts

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

وزیر داخلہ امیت شاہ کی ٹیم جموںو کشمیر کو مبارکباد

جموںوکشمیر سال بھر عالمی سیاحتی مقام کے طورپر اُبھرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

جموںوکشمیر سال بھر عالمی سیاحتی مقام کے طورپر اُبھرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Next Post
سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail