پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زخیز ہے ساقی۔۔۔۔راجا شاہ زیب پنیر جاگیر ترال سب ضلع کا پہلا پائلٹ بن گیا،علاقے میں شاد مانی کا ماحول

by Srinagar Mail
07/02/2024
A A
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زخیز ہے ساقی۔۔۔۔راجا شاہ زیب پنیر جاگیر ترال سب ضلع کا پہلا پائلٹ بن گیا،علاقے میں شاد مانی کا ماحول
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//شہر سرینگر سے قریب40کلو میٹر دور جنوبی کشمیر کا سب ضلع ترال کی تعلیمی اہمیت اور ذہانت کے اعتبار سے پوری وادی میں ایک منفرد شناخت حاصل ہے ۔ترال نے تاحال بڑے ،علماءمفکر ادیب اور مختلف اعلیٰ سرکاری عہدوں کے افسران کو پیدا کیا ہے ۔ گزشتہ دنوں سب ضلع کے دور افتادہ علاقے پنیر جاگیر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان راجا شاہ زیب ولدراجا اشتیاق علی خان نے علاقے کا پہلا پائلٹ بنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ترال میں مختلف سرکاری عہدوں یا میدانوں میں لوگ کام رہے ہیں تاہم اس میدان میں تاحال کوئی نہیں آیا تھا ۔گزشتہ دنوں موصوف ایر انڈیا میں پائلٹ کی پوزیشن حاصل کرنے میں کا میاب ہوا ہے جسکے بعد پورے علاقے میں خوشی کا سماں ہے جبکہ شاہ زیب کی تصویرکو سوشل میڈیا پر علاقے کے لوگوں نے بڑے پیمانے پر شیر کیا ہے۔ اس خبر کے منظر عام پر آنے کے ساتھ ہی ان کے گھر میڈیا نمائندوں کو سیلاب امڈ آیا ہے تاہم راجہ شاہ زیب فی الوقت نئی دہلی میں ہے انہوں نے ایک ایک میڈیا ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ علاقے کا پہلا پائلٹ بننا اسکے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے اور یہ اسکی زندگی کے حسین لمحات میں سے ہے۔شاہ زیب نے بتایا کہاانہیں جوعلاقے کے تمام لوگوں کی جانب سے پیار ملا ہے جو میں سوشل میڈیا یا فون کر کے لوگوں نے دیا میں بہت خوش ہوں اور میں ان کا مشکورہوں۔ انہوں نے بتایا کہ انکی ابتدائی تعلیم سرینگر کے کاٹھی داروازہ علاقے کے ساتھ ساتھ باقی الگ الگ معروف تعلیمی سے ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ان کا والد ایک سرکاری ملازم تھا جہاں نوکری کے سلسلے میں وہ سرینگر میں ہی رہتے تھے اور ہم نے یہاں ہی تعلیم حاصل کی ہے شاہ زیب نے بتایا کہ بارویں جماعت کے بعدمیں نے کشمیر یونیورسٹی سے بی ٹیک میکنل کی ڈگری مکمل کر لی اور بعد ازاں اندرا گاندھی راشٹریہ اڈان اکیڈیمی )(IGRUA)میں تین سالہ کورس مکمل کر لیا اور اب اسے ایر انڈیا میں بطور پائلٹ کے جگہ مل گیا۔انہوں نے کہا میں اس کامیابی پر زبردست خوش ہوں ۔ انہوں نے بتایادسمبر2023ءمیںمیری تربیت ختم ہوئی اور اب ائیر انڈیا میں باضباط طور نوکری کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شاہ زیب نے بتایا کہ کشمیری نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے اور وہ کسی بھی فیلڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڈ سکتے ہیںجبکہ کشمیری نوجوان انتہائی ذہین اور محنتی ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اآنے والے دس برس تک اپنے ملک میں ہی کام کرنا چاہتے ہیں تاکہ گھریلو ماحول میں رہ کر اپنے معاشرے کے لیے کام کر سکی۔انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد میں اگر اللہ نے چاہا تو میں ملک کے باہر کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ان کے قریبی رشتہ داروں سے معلوم ہوا ہے کہ ان کا والد محکمہ سیاحت میں اسسٹنٹ ڈائر ایکٹر تھے جو ایگزن کے عہدہ سے رٹائر ہوئے ہیں انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ ایک ہیڈ مسٹرس تھی ۔پنیر جاگیر ترال ایک خوبصورت پہاڑی کے دامن میں شعیہ سنی آبادی والا علاقہ ہے ۔جب علاقے میں یہ شاہ زیب کے کامیابی کی خبر پھیلی تو تمام لوگوں نے زبردست خوشی کا اظہارکیا ہے ٓاز

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

معراج کا پیغام

Next Post

معروف مصنفین ایم ٹی واسودیون نائر، ونود کمار شکلا کو ‘آکاش دیپ’ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
معروف مصنفین ایم ٹی واسودیون نائر، ونود کمار شکلا کو ‘آکاش دیپ’ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

معروف مصنفین ایم ٹی واسودیون نائر، ونود کمار شکلا کو 'آکاش دیپ' ایوارڈ سے نوازا جائے گا

آئی جی پی کشمیر نے معراج العالم اور آئندہ ہفتے ہونے والی تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

آئی جی پی کشمیر نے معراج العالم اور آئندہ ہفتے ہونے والی تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

جموں و کشمیر نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail