جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

خانہ گنڈ آری پل کے نجی سکول میں عزت افزائی کے تقریب منعقد

by Srinagar Mail
06/05/2024
A A
خانہ گنڈ آری پل کے نجی سکول میں عزت افزائی کے تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//سب ضلع ترال کے تحصیل آری کے ایک گاﺅں خانہ گنڈ میں گزشتہ کئی دہائیوں سے قائم معروف نجی تعلیمی ادارے شیخ باقر میموریل ؒ خانہ گنڈ میں پیر کے روز ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں حالیہ بورڑ امتحانات کے دوران جن بچوں نے کپلکس سطح پر بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا ان کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں گاﺅں کے معزز لوگوں،زیر تعلیم بچوں کے والدین اورپولیس اور محکمہ تعلیم کے حکام نے شرکت کی ہے ۔منعقدہ تقریب میں بچوں نے قابل تعریف پروگراموں کو پیش کیاہے جن کو حاضرین نے زبردست سراہنا کی ہے ۔ اس دوران سکول کے پرنسپل وسیم یوسف لون سکول کار کرکردگی پر مفصل روشنی ڈالی اور اس بات کا عہد کیا کہ مقامی لوگوں اور والد ین کے تعاون کے ساتھ اس ادارے کو مزید بلندیوں تک پہنچانے کی کوشش کریں گے ۔تقریب میں مقامی معزز ین ،والدین انچارج ج زونل ایجوکیشن افسر لرگام اور کلسٹر ریاض احمد ،ڈی او آری پل اور باقی لوگوں نے شرکت کی ہے خیال رہے اس ادارے کا میعاری تعلیم کے اعتبار سے علاقے میں ایک نام ہے جبکہ سکول میں اعلیٰ تعلیم اوررجربہ یافتہ لوگ بچوں کو پڑھانے کے لئے تعینات ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر کا جنوبی کشمیر کا دورہ کیا،  شوپیاں، پلوامہ اور اونتی پورہ میں انتخابی تیاریوں، لائن آڈر منظر نامے اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

ترال کے لوگوں نے پہلے بھی ہمیں ساتھ دیا اور آج بھی الہانہ استقبال کیا: محبوبہ مفتی

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
ترال کے لوگوں نے پہلے بھی ہمیں ساتھ دیا اور آج بھی الہانہ استقبال کیا: محبوبہ مفتی

ترال کے لوگوں نے پہلے بھی ہمیں ساتھ دیا اور آج بھی الہانہ استقبال کیا: محبوبہ مفتی

چیف الیکٹورل آفیسرنے پلوامہ کا دورہ کیا

چیف الیکٹورل آفیسرنے پلوامہ کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail