بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
07/05/2024
A A
چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/07مئی2024ئ
چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ کے ساتھ کیمپس کے اندر قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کے باہر سٹیٹ بینک آف اِنڈیا (ایس بی آئی) کے تیار کردہ اِی۔ کارنر کا اِفتتاح کیا۔
کارنر ایک سمارٹ جگہ ہے جس میں بینک کی آٹومیٹک ٹیلر مشینیں (اے ٹی ایمز) موجود ہیں ۔ اِس کے علاوہ کریڈٹ کارڈ، بینک اکاو¿نٹ کھولنے اور ملک کے اس سب سے بڑے پبلک سیکٹر بینک کی طرف سے پیش کردہ دیگر چیزوں کو بڑھانے کی سہولیت بھی موجود ہے ۔
اَتل ڈولو نے اسے ملک کے سب سے بڑے اور قابل اعتماد بینک کی طرف سے ایک چھت کے نیچے مالیاتی خدمات کی فراہمی کی طرف ایک بہت ہی خوش آئند قدم قرار دیا۔ اُنہوں نے توقع ظاہر کی کہ مستقبل میں ڈیجیٹل بینکنگ کی بہت سی فیچرز شامل ہو جائیں گی۔
”ایس بی آئی اِی۔ کارنر“ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ایک کمپیکٹ جگہ ہے جہاں سول سیکرٹریٹ اور قانون ساز اسمبلی کے دونوں کمپلیکس میں کام کرنے والے ہزاروں ملازمین کے علاوہ اِن دفاتر میں آنے والے وِزیٹر زبھی موجود ہیں۔
اِس موقعہ پر موجود بینک حکام نے بتایا کہ دستیاب سہولیات میں آٹومیٹک ڈیپازٹ وِدڈراول (اے ڈِی ڈبلیو ایم) اور اے ٹی ایم شامل ہیں جو چوبیس گھنٹے نقد رقم جمع کرنے اور نکالنے کی سہولیت فراہم کرے گی۔
اِس موقعہ پر یہ بھی بتایا گیا کہ یہ سہولیات ایس بی یونو( آئی وائی او این او)خصوصیات کے ساتھ ہم آہنگ ہیں جو صارفین کو دِن کے کسی بھی وقت ڈیبٹ کارڈ کا اِستعمال کئے بغیر نقد رقم جمع کرنے اور نکالنے کی دونوں سہولیات کا اِستعمال کرنے کے قابل بنائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف الیکٹورل آفیسرنے پلوامہ کا دورہ کیا

Next Post

الیکشن کمیشن نے دہلی میں کشمیری مائیگرنٹوں کیلئے چار خصوصی پولنگ بوتھ قائم کئے

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

الیکشن کمیشن نے دہلی میں کشمیری مائیگرنٹوں کیلئے چار خصوصی پولنگ بوتھ قائم کئے

ئڈائریکٹر نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی سری نگر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

ئڈائریکٹر نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی سری نگر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

ہٹی پورہ پانپور میں کشتی جہلم میں ڈوب گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail