سری نگر/08مئی2024ئ ڈائریکٹر نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی (این آئی ایف ٹی)سری نگر ڈاکٹر جاوید احمد وانی نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو ضلع بڈگام کے اومپورہ میں این آئی ایف ٹی کیمپس کے کام کاج کے بارے میں جانکاری دی۔اِس کے بعد جموں و کشمیر ایمپلائز کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ایک وفدنے بھی راج بھون میں لیفٹیننٹ گور ملاقات کی۔