سرینگر//بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و جموںو کشمیر کے بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے مسلمانوں کی مقدس تہوار عید الضحیٰ کے موقعے پر تمام مسلمانوں کو عید مبارک پیش کی ۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عید تمام عالم اسلام کے لئے خوشی شادمانی اورامن کا پیغام لیکر آئے ۔