//وادی کے باقی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بھی 78 واں یوم آزادی کے حوالے سے قومی پرچم لہرانے کی تقریبات کاانعقاد ہوا۔اس، سلسلے میں ٹاون ہال کو لگا میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں میونسپل کونسل کو لگا م کے تمام ملازمین اور افسران نے شرکت کی۔۔اس، دوران یہاں چیف ایگزیکٹوافسر میونسپل کونسل کولگام جی ایم ڈار نے قومی ہرچم۔لہرایا۔۔خیال رہے وادی کشمیر کے تمام علاقوں کے سرکاری و غیر سرکاری دفاتر میں اس طرح. کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔