ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وزیر اعلیٰ نے انڈیا انٹر نیشنل ٹریڈ فئیر نئی دہلی میں جے اینڈ کے ڈے کا افتتاح کیا

شرکاءسے ایک منفرد تجربہ کیلئے جے اینڈ کے کا دورہ کرنے کی اپیل کی

by Srinagar Mail
23/11/2024
A A
وزیر اعلیٰ نے انڈیا انٹر نیشنل ٹریڈ فئیر نئی دہلی میں جے اینڈ کے ڈے کا افتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی 23 نومبر 2024 ئ وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی کے پرگتی میدان بھارت منڈپم میں انڈیا انٹر نیشنل ٹریڈ فئیر ( آئی آئی ٹی ایف ) کے جموں و کشمیر کے دن کی تقریب میں شرکت کی ۔ انڈیا انٹر نیشنل ٹریڈ فئیر ( آئی آئی ٹی ایف ) 2024 میں جموں اور کشمیر پویلین میں جموں اور کشمیر ڈے کی ایک پرجوش تقریب کا مشاہدہ کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ۔ جے اینڈ کے ڈے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ٹو سی ایم ، کمشنر سیکرٹری انڈسٹری ، پرنسپل ریذیڈنٹ کمشنر ، ایم ڈی جے کے ٹریڈ پروموشن آرگنائیزیشن اور دیگر حکومتی اہلکار اور جموں و کشمیر تجارت اور صنعت کے شرکاءنے بھی شرکت کی ۔ اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے خطے کی بے مثال ثقافتی اور اقتصادی دولت پر روشنی ڈالی اور زائرین پر زور دیا کہ وہ پویلین کو دیکھیں اور جموں و کشمیر کے کاریگروں اور کاروباریوں کی مدد کریں ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں سب کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ جموں و کشمیر پویلین کا دورہ کریں اور ہماری دیسی مصنوعات کی صداقت کا تجربہ کریں ۔ وزیر اعلیٰ نے ملک بھر کے لوگوں کو پرجوش دعوت دیتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ جموں اور کشمیر کی بے مثال خوبصورتی اور مہمان نوازی کا تجربہ کریں ۔ خطے کے بھر پور ثقافتی ورثے اور دلکش مناظر پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا میں آپ کو 2025 کے موسم گرما میں جموں اور کشمیر کا دورہ کرنے کی ترغیب دیتا ہوں تا کہ اس کے دلکش نظاروں کا خود مشاہدہ کیا جا سکے ۔ وزیر اعلیٰ نے عام لوگوں کو جموں میں شری ماتا ویشنو دیوی کے درشنوں کیلئے آنے کی بھی دوعت دی ۔ اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے صنعتی انجمنوں ، ممتاز کاروباری رہنماو¿ں ، برآمد کنندگان ، صنعت کاروں ، کاریگروں اور جموں و کشمیر کے نمائش کنندگان اور تقریب میں پرفارم کرنے والے فنکاروں کا خیر مقدم کیا ۔ انہوں نے جموں اور کشمیر ڈے منانے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے زائرین کی شرکت کو سراہا ۔ وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر میں بے پناہ مواقع کو اجاگر کرنے اور جموں و کشمیر کی ثقافت ، ہینڈ لوم اور دستکاری اور ورثے کی عکاسی کرنے کیلئے یہ پلیٹ فارم فراہم کرنے کیلئے منتظمین کے کردار کو تسلیم کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری اور ہلکی بارشیں

Next Post

ترال پرائمر لیگ کو شالی درمن ترال نے اپنے نام کیا

Related Posts

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

Next Post
ترال پرائمر لیگ کو شالی درمن ترال نے اپنے نام کیا

ترال پرائمر لیگ کو شالی درمن ترال نے اپنے نام کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے آل جموںوکشمیر سد گوروکبیر سبھا کے زیر اہتمام ” ستسنگ سماگم “ میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے آل جموںوکشمیر سد گوروکبیر سبھا کے زیر اہتمام ” ستسنگ سماگم “ میں شرکت کی

کشمیر کی بیٹی صابرہ عروج نے جموںو کشمیر نام روشن کیا

کشمیر کی بیٹی صابرہ عروج نے جموںو کشمیر نام روشن کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail