جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنرنے پونی رِیاسی میں ’ اتی وشنو مہایگیا‘ میں شرکت کی اورشہید فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Srinagar Mail
29/11/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنرنے پونی رِیاسی میں ’ اتی وشنو مہایگیا‘ میں شرکت کی اورشہید فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

رِیاسی/29 نومبر2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج پونی رِیاسی میں ’اتی وشنو مہایگیا‘ میں شرکت کی اور شہید فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اُنہوں نے پوجی سنت شری بال یوگیشور جی مہاراج کا شکریہ اَدا کیا جنہوں نے جوانوں کی عظیم قربانی کو یاد کرنے کے لئے گزشتہ کئی برسوں سے ” اتی وشنو مہایگیا‘ کا اِنعقاد کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ قوم ہمیشہ اِن بہادر فوجیوں کی مقروض رہے گی جنہوں نے اتحاد،یکجہتی، سا لمیت، اَمن اور ترقی کے لئے اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا ،” ہم نے ان کے خوابوں کے مطابق ترقی پسند اور جدید جموں و کشمیر کی تعمیر کے لئے خلوص اور ایمانداری کے ساتھ کام کیا ہے۔“اُنہوں نے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کے عزم کا اِظہار کیا اور سماج کے ہر طبقے پر زور دیا کہ وہ اَپنی ذمہ داریاں نبھائیں اور جموںوکشمیر کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل ہوں۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو مکمل طور پر بے اثر کیاجائے گااور جموں کشمیر سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا جائے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے گزشتہ 50 مہینوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں ترقی اور خوشحالی کی سمت میں جموں و کشمیر کے غیر معمولی سفر پر بھی بات کی۔اُنہوںنے کہا،” ہم نے ایک خوشحال جموں و کشمیر یوٹی کا خواب دیکھا تھا اور گزشتہ چار برسوں میں ہم نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو تیز کرنے ، صنعتوں کے لئے زیادہ سازگار ماحول بنانے اور معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے بہت سے اَقدامات اُٹھائے ہیں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ماسٹر عبد السلام بٹ کوثر بل ترال انتقال کر گئے

Next Post

حکومت عوامی شکایات کے بروقت اَزالے کیلئے پُر عزم ہے۔ نائب وزیرا علیٰ

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

Next Post
حکومت عوامی شکایات کے بروقت اَزالے کیلئے پُر عزم ہے۔ نائب وزیرا علیٰ

حکومت عوامی شکایات کے بروقت اَزالے کیلئے پُر عزم ہے۔ نائب وزیرا علیٰ

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں آفاتِ سماوی سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں آفاتِ سماوی سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جاوید احمد رانا نے رجعت پسند قوتوں کو شکست دینے کیلئے متحد جدوجہد پر زور دیا

جاوید احمد رانا نے رجعت پسند قوتوں کو شکست دینے کیلئے متحد جدوجہد پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail