جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ داخلہ کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
03/12/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ داخلہ کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جموں/03؍دسمبر2024ء؁
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں محکمہ داخلہ کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، پرنسپل سیکرٹری داخلہ چندرکربھارتی ،ڈِی جی پی نلین پربھات، ڈی جی پی جیل خانہ جات دیپک کمار، اے ڈی جی پی ہیڈکوارٹرزوکوآرڈی نیشن ایم کے سنہا، اے ڈی جی پی لأ اینڈ آرڈر وِجے کمار۔ اے ڈی جی پی جموں آنند جین، ڈائریکٹر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز آلوک کمار، اے ڈِی جی پی سی آئی ڈی نتیش کمار، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری، آئی جی پی کشمیر ودھی کمار بردی اور جموں و کشمیر پولیس کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں جموں و کشمیر پولیس، جیل، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز، ہوم گارڈز، ایس ڈی آر ایف، پراسکیوشن اور فارنسک سائنسز سمیت ہوم اور ذیلی محکموں کے دیگر اہم امور پر سیکورٹی سے متعلق اخراجات (ایس آر ای)، افرادی قوت کی پوزیشننگ، انفراسٹرکچر ورکس اور دیگر اہم امور پر جانکاری دی گئی۔لیفٹیننٹ گورنر نے سیکورٹی اور امن و امان سے متعلق چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لئے پولیس اور متعلقہ تنظیموں کو جدید اور مضبوط بنانے پر زور دیا۔ اُنہوں نے ایس آر ای اور پی ایم ڈی پی کے تحت تمام منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت دی۔میٹنگ میں جیل مینجمنٹ ، انسانی وسائل اور اندرونی سلامتی اور فوجداری اِنصاف کے نظام سے متعلق دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، پہاڑی راستے آمدورفت کیلئے بند

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے صحت خدمات کی مکمل ڈیجیٹلائزکرنے پر زور دیا نرسنگ اور پیرا میڈیکل کورسز میں داخلوں کا بھی جائزہ لیا

آری پل ترال میں چھٹی پر آئے فوجی اہلکار پر ملی ٹینٹوں کا حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail