منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

کشمیرکے میدانی علاقوں میں شدید بارشوں کا، سلسلہ جاری، بعض بالائی علاقوں میں برف باری

by Srinagar Mail
31/05/2025
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سیداعجاز
سرینگر //وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں گزشتہ رات سے درمیانی درجے کے بارشوں کا سلسلہ سنیچر کے روز دن کے بارہ بجے تک شدت کے ساتھ برابر جاری ہے جبکہ بعض بالائی علاقوں میں تازہ اور غیر متوقع برفباری ہوئی ہے جس، کی وجہ سے درجہ حرارت میں گراوٹ آئی ہے ۔اس دوران برف باری کے سبب مغل روڑ، گریزاور گریز،روٹوں سمیت متعدد زمینی رابطے منقطع ہوگئے ۔تاہم آخری اطلاعات ملنے تک سرینگر ۔جموں شاہراہ پر ٹریفک کی روانی جاری تھی ۔میدانی علاقوں میں شدید بارشوں کے سبب اکثر بستیوں کہ رابط سڑکیں زیرآب آگئیں۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سری نگر میں 19.3 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں 15.4 ملی میٹر، پہلگام میں 13.2 ملی میٹر، کپوارہ میں 11.2 ملی میٹر، گلمرگ میں 24.6 ملی میٹر اور بارہمولہ میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔اس دوران متعلقہ محکمے نے پہلے ہی قریب ایک ہفتے تک خراب موسم کی پیش گوئیکی تھی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ترقی نہیں رکے گی۔ ہمیں نقصان پہنچانے والوں کو مناسب جواب کا سامنا کرنا پڑے گا: امیت شاہ

Next Post

ٹنل کے آرپارخشک اورگرم ترین موسمی صورتحال کاازالہ،دوران شب سے موسلا دار بارش

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
ٹنل کے آرپارخشک اورگرم ترین موسمی صورتحال کاازالہ،دوران شب سے موسلا دار بارش

ٹنل کے آرپارخشک اورگرم ترین موسمی صورتحال کاازالہ،دوران شب سے موسلا دار بارش

یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے زونل فیزیکل ایجوکیشن افسر سبکدوش

یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے زونل فیزیکل ایجوکیشن افسر سبکدوش

حکومت سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے پرعزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail