ہفتہ, فروری ۲۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ کی ٹیم جموںو کشمیر کو مبارکباد

by Srinagar Mail
28/02/2026
A A
امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر، 28 فروری (کے این ایس): جموںو کشمیر کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموںو کشمیر کی ٹیم کو مبارکل باد پیش کی ہے ۔ انہوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے پہلی بار رنجی ٹرافی جیتنے پر، میں خطے کے ہر نوجوان کو اور خاص طور پر ٹیم جموں و کشمیر کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں جس نے یہ تاریخ رقم کی۔ یہ وہ لمحہ ہے جو ہر شہری کو بے پناہ فخر سے بھر دیتا ہے اور اس حقیقت کا آئینہ دار ہے کہ جموں و کشمیر میں جو نئی تبدیلیاں آئی ہیں وہ اس کے نوجوانوں کی نئی شناخت ہیں۔ امن، ترقی اور خوشحالی کے منتر نئے جموں و کشمیر کی محرک ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںو کشمیر کی کرکٹ میں تاریخ رقم ،خطے کے شائقین کھیل خوشی سے جھوم اٹھے

Related Posts

جموںوکشمیر سال بھر عالمی سیاحتی مقام کے طورپر اُبھرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

جموںوکشمیر سال بھر عالمی سیاحتی مقام کے طورپر اُبھرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

نمائش گاہ سری نگر میں دو روزہ ’ٹرینی پروڈکٹس سیل ‘ کااِفتتاح

نمائش گاہ سری نگر میں دو روزہ ’ٹرینی پروڈکٹس سیل ‘ کااِفتتاح

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کرائیس نتھیمم گارڈن فوٹو گرافی اور ریل مقابلے کے فاتحین کو اعزاز دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کرائیس نتھیمم گارڈن فوٹو گرافی اور ریل مقابلے کے فاتحین کو اعزاز دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail