بدھ, فروری ۲۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نمائش گاہ سری نگر میں دو روزہ ’ٹرینی پروڈکٹس سیل ‘ کااِفتتاح

by Srinagar Mail
25/02/2026
A A
نمائش گاہ سری نگر میں دو روزہ ’ٹرینی پروڈکٹس سیل ‘ کااِفتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/25فروری 2026ئمحکمہ ہینڈی کرافٹس و ہینڈ لوم نے آج کشمیری ہاٹ، جو لوگوں میں نمائش گاہ کے نام سے مشہور ہے، میں دو روزہ ’ٹرینی پروڈکٹس سیل‘ کا اِفتتاح کیا۔نمائش میں صوبہ کشمیر کے تمام 10 اَضلاع کے تربیتی مراکز سے تیار شدہ مصنوعات پیش کی جا رہی ہیں جن میں ہاتھ سے بنے ہوئے اونی قالین، جی ٹیگ شدہ پشمینہ شال اورسٹولز، کریول پردے، سوزنی ایمبرائیڈری شال، زری و آری کڑھائی والے سوٹ، ٹویڈ کپڑا، چین سٹچ قالین اور کشن کورز، ٹپیسٹری، گبّہ اور نمدہ مصنوعات، پیپر ماشی، اور وِلو وِکر کے سوینئر اور سجاوٹ کی اشیاءشامل ہیں۔
یہ مصنوعات اِنتہائی مناسب قیمتوں پر پیش کی جارہی ہیں جن کی قیمت صرف اِستعمال شدہ خام مال کی بنیاد پر مقرر کی گئی ہے۔ ان میں مزدوری شامل نہیں کی گئی جس سے خریداروں کو مستند ہاتھ سے بنی مصنوعات لاگت کے برابر قیمت پر دستیاب ہوں گی جبکہ تربیت حاصل کرنے والوں کو اَپنی صلاحیتیں دِکھانے کا بہترین موقع بھی ملتا ہے۔
یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ گزشتہ تین ٹرینی مصنوعات کی نمائشوں میں مجموعی طور پر 57 لاکھ روپے کی آمدنی حاصل ہوئی جو کشمیری دست کاری مصنوعات کے لئے عوام کے زبردست ردِّعمل اور طلب کی عکاسی کرتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کرائیس نتھیمم گارڈن فوٹو گرافی اور ریل مقابلے کے فاتحین کو اعزاز دیا

Next Post

آج یونیورسٹی آف کشمیرکا 21واں سالانہ کانووکیشن:نائب صدر سی پی رادھا کرشنن مہمان خصوصی

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا

بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا

گلمرگ کو بین الاقوامی اسکیئنگ مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔عمر عبد اللہ

گلمرگ کو بین الاقوامی اسکیئنگ مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔عمر عبد اللہ

Next Post

آج یونیورسٹی آف کشمیرکا 21واں سالانہ کانووکیشن:نائب صدر سی پی رادھا کرشنن مہمان خصوصی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail