جمعہ, فروری ۲۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

تعارفی میٹنگ کی صدارت کی اور اہم محکمانہ ترجیحات کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
23/02/2026
A A
اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/23فروری 2026ئاَشونی کمار نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ( اے سی ایس) پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے چارج سنبھالنے کے بعد محکمہ کے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ منعقد کی جس میں محکمہ کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔دورانِ میٹنگ اَشونی کمار نے چیف اَنجینئروںاور دیگر اعلیٰ اَفسران کے ساتھ تفصیلی تبادلہ¿ خیال کیاجس میں پاور اِنفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے، ترسیلی و تقسیمی کارکردگی کو بہتر بنانے اور جموں و کشمیر میں صارفین کو قابل اعتماد اور معیاری بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے پر توجہ دی گئی۔اے سی ایس نے کہا ،” پاور سیکٹر اِقتصادی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔“
اُنہوں نے باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینے، منصوبوں کی بروقت تکمیل اور جدید ٹیکنالوجی کے اِستعمال کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ اپریشنل کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے۔ اُنہوں نے ترسیلی و تقسیمی نقصانات کو کم کرنے ، بجلی کے جاری منصوبوں پر عمل درآمد میں تیزی لانے او رصارفین کی شکایات کے فوری اَزالے کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا

Next Post

وزیر اعلیٰ نے 6 ویں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں گلمرگ کو بین الاقوامی سکی منزل بنانے کا وژن بیان کیا

Related Posts

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

نمائش گاہ سری نگر میں دو روزہ ’ٹرینی پروڈکٹس سیل ‘ کااِفتتاح

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کرائیس نتھیمم گارڈن فوٹو گرافی اور ریل مقابلے کے فاتحین کو اعزاز دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا

بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا

Next Post
وزیر اعلیٰ نے 6 ویں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں گلمرگ کو بین الاقوامی سکی منزل بنانے کا وژن بیان کیا

وزیر اعلیٰ نے 6 ویں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں گلمرگ کو بین الاقوامی سکی منزل بنانے کا وژن بیان کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر اور بڈگام میں 190 کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کرائیس نتھیمم گارڈن فوٹو گرافی اور ریل مقابلے کے فاتحین کو اعزاز دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کرائیس نتھیمم گارڈن فوٹو گرافی اور ریل مقابلے کے فاتحین کو اعزاز دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail