پیر, فروری ۲۳, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا

by Srinagar Mail
23/02/2026
A A
بھارت درشن۔ 2026۔ کشمیر کے طلبا نے جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی/23فروری 2026ئکشمیر سے تعلق رکھنے والے 20 طلبا¿ کے ایک گروپ نے’بھارت درشن۔2026‘ پروگرام کے تحت جو وزارتِ داخلہ کی ایک پہل ہے ،نئی دہلی میں جموں و کشمیر ریذیڈنٹ کمشنرکے دفتر کا دورہ کیا۔یہ دورہ اُن کے تعلیمی سفر کا ایک اہم حصہ تھا جس کا مقصد قومی دارالحکومت کے طرزِ حکمرانی اور اِنتظامی نظام کی سمجھ کو وسیع کرنا تھا۔
اس دورے کا اہتمام طلبہ کو یونین ٹیریٹری سے باہر سرکاری اداروں کے کام کرنے کے طریقہ کار سے روشناس کرنے اورحکومت جموں و کشمیر اور مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں اور محکموں کے درمیان تال میل کو آسان بنانے میں ریذیڈنٹ کمیشن کے کردار کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لئے کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

Next Post

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

Related Posts

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

گلمرگ کو بین الاقوامی اسکیئنگ مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔عمر عبد اللہ

گلمرگ کو بین الاقوامی اسکیئنگ مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔عمر عبد اللہ

محکمہ موجودہ صحت سہولیات کو آئی پی ایچ ایس 2022کے معیارات کے مطابق مضبوط بنانے اور توسیع دینے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔سکینہ اِیتو

محکمہ موجودہ صحت سہولیات کو آئی پی ایچ ایس 2022کے معیارات کے مطابق مضبوط بنانے اور توسیع دینے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔سکینہ اِیتو

وادی میں 70ہزار افراد منشیات کا استعمال کرنے کے عادی

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

جموں و کشمیر میں جنگلی حیاتیات اور انسانوں کے مابین تصادم24مہینوں میں15ہزار واقعات رونما ،کوئی بڑا اضافہ نہیں: حکومت

Next Post
اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

اَشونی کمار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail