بدھ, مارچ ۱۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
18/03/2026
A A
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج یہاں چاولگام میں 50 بستروں والے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا۔ ہسپتال تقریباً 7.40 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ۔یہ ہسپتال روایتی طریقہ علاج کو جدید طبی سہولیات کے ساتھ فروغ دینے کی حکومتی کوششوں میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ اِس موقعہ پر رُکن اسمبلی کولگام محمد یوسف تاریگامی، ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام شہزاد عالم، ڈائریکٹر آیوش، اے ڈی سی کولگام، سی ایم او کولگام، نوڈل آفیسر آیوش، سی ای او کولگام، ضلعی اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران اور بڑی تعداد میں مقامی لوگ موجود تھے۔
وزیر صحت و طبی تعلیم نے اِفتتاحی تقریب کے بعد اَپنے خطاب میں عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے بنیادی سطح تک معیاری صحت خدمات کی فراہمی کے عزم کو اُجاگر کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ آیوش نظام کو روایتی دوائیوں کے ساتھ ضم کرنے سے نہ صرف علاج کے اختیارات وسیع ہوں گے بلکہ وقتی تجربہ شدہ مقامی شفا یابی کے طریقوں کو بھی بحال اور ادارہ جاتی بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج چترا نوارتری اور نوریہ کے موقعہ پرلوگوں کو دلی مُبارک باد پیش کی۔

Related Posts

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

سری نگرسمیت وادی بھرکے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں تازہ برف باری

پولیس نے جموںو کشمیر کو ملی ٹنسی اور جرائم سے پاک بنانے میں اہم کردار ادا کیا:لیفٹیننٹ گورنر مجون سنہا

پولیس نے جموںو کشمیر کو ملی ٹنسی اور جرائم سے پاک بنانے میں اہم کردار ادا کیا:لیفٹیننٹ گورنر مجون سنہا

شفاف گورننس اب جموں و کشمیر میں ایک حقیقت ہے: ایل جی منوج سنہا

شفاف گورننس اب جموں و کشمیر میں ایک حقیقت ہے: ایل جی منوج سنہا

جموںو کشمیر کی کرکٹ میں تاریخ رقم ،خطے کے شائقین کھیل خوشی سے جھوم اٹھے

جموںو کشمیر کی کرکٹ میں تاریخ رقم ،خطے کے شائقین کھیل خوشی سے جھوم اٹھے

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں یوتھ فیسٹول ’ گونج 2026‘کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں یوتھ فیسٹول ’ گونج 2026‘کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail