جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

سخت سیکورٹی میں یاترا پُرامن طور پر اختتام پذیر،حفاظتی دستوں کی احتیاطی تدابیر کے طور پر مختلف مقامات پر تعیناتی

by Srinagar Mail
30/03/2023
A A
رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۰۳، مارچ:رام نومی کے موقع پر کشمیری پنڈتوں نے جمعرات کوسخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ سری نگر میں شوبا یاترا نکالی جبکہ یہ تہوارپوری کشمیروادی میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔جے کے این ایس کے مطابق روایتی لباس میں ملبوس پنڈت بچوں وبچیوں اور مردوزن کے ایک گروپ نے مندروںکے پجاریوںکی قیادت میںجمعرات کو سری نگر کے علاقے ٹنکی پورہ کے کتھلیشور مندر سے ایک شوبایاترا نکالی۔ سیکورٹی کے انتظامات کے بیچ یاترامیں شامل لوگ حبہ کدل، گنپت یار، بربر شاہ، ریگل چوک، لال چوک، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ اور جہانگیر چوک کی سڑکوں سے ہوتے ہوئے پُرامن طور گزرے ۔اس دوران یاترامیں کشمیری پنڈتوں کی شوبایاترا’ہری راما ہری راما‘ کے نعرے لگاتے ہوئے پرامن طریقے سے سبھی علاقوں وبازاروں سے گزری۔سری نگر شہر کے مختلف مقامات پر اکثریتی برادری کے افراد بھی سڑک کے کنارے ان کا استقبال کرتے ہوئے دیکھے گئے۔پولیس نے بتایا کہ حفاظتی دستوں کو احتیاطی تدابیر کے طور پر مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا تھا۔کشمیر کی ہندﺅ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر چونی لال نے کہا کہ شوبا یاترا کے نکالنے کے اتھ ہی نو روزہ رام نومی، بھگوان رام کا جنم دن، تہوار اختتام پذیر ہوا۔انہوں نے کہا کہ ان تمام دنوں کے دوران ملک اور جموں و کشمیر کے امن اور خوشحالی کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ملک میں لاگونئی تعلیمی پالیسی مہاتما گاندھی جیسے بصیرت آمیز رہنماﺅں کی تعلیمات پر مبنی

Next Post

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر گوبندر سنگھ مہتا نوکری سے سبکدوش

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر گوبندر سنگھ مہتا نوکری سے سبکدوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail