بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

اومیکرون: کرسمس کی تعطیلات کے دوران 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

by Srinagar Mail
25/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون نے تعطیلات میں سفر کو متاثر کردیا، دنیا بھر میں 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ آویئر ڈاٹ کام نے بتایا کہ جمعے کو دنیا بھر میں مجموعی طور پر 2ہزار 118 پروازیں منسوخ اور 5 ہزار 700 تاخیر کا شکار ہوئیں، جس میں امریکی ایئرپورٹ سے آنے اور جانے والی 500 پروازیں شامل ہیں۔کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے بعد پائلٹس اور پرواز کے عملے کے بیمار پڑنے یا قرنطینہ میں جانے کی وجہ سے لفتھانزا، ڈیلٹا، یونائیٹیڈ ائیرلائنز اور دیگر ائیرلائنز پروازیں منسوخ کرنے پر مجبور ہیں۔فلائٹ آوئیر کے مطابق یونائیٹڈ ائیرلائن نے جمعے کو 170 یا شیڈول کی گئیں 9 فیصد پروازیں منسوخ کیں۔یونائٹیڈ ائیرلائن کا کہنا ہے کہ’ رواں ہفتے اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز نے قومی سطح پر پروازوں کے آپریشن کو براہِ راست متاثر کیا ہے‘، اس کے نتیجے میں بدقسمتی سے ہمیں پروازیں منسوخ کرنی پڑیں اور متاثرہ صارفین کو قبل از وقت مطلع کردیا گیا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ائیر پورٹ آنے والے مسافروں کے لیے جلد از جلد پروازیں بک کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔اسی طرح ڈیلٹا ائیرلائن نے بھی 145 سے زائد پروازیں منسوخ کی ہے، انہوں نے کہا کہ ’طے شدہ احاطے کے لیے شیڈول پروازوں اور متبادل طیاروں سمیت تمام تر سہولیات کو ختم کردیا گیا ہے‘۔کمپنی نے کہا کہ ’ہم تعطیلات کےدوران سفر کے منصوبے میں تاخیر پر اپنے صارفین سے معذرت چاہتے ہیں‘۔ملازمین کے کورونا وائرس کا شکار ہونے اور خود کو قرنطینہ میں آئسولیٹ کرنے کے بعد الاسکا ائیر لائنز کی 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تاہم بہت سے امریکی شہری جو گزشتہ سال کرسمس کے بعد تعطیلات دوران اپنے اہل خانہ سے ملنے کے خواہش مند تھے عالمی وبا کے باعث پروازیں منسوخ ہونے سے انہیں سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ملک میں کوروناوائرس کے سات ہزار سے زائد نئے کیسزدرج

Next Post

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ، سکوٹی سوار جان بحق

Related Posts

بھارت کا دورہ مستقبل میں قدم رکھنے کے مترادف تھا

بھارت کا دورہ مستقبل میں قدم رکھنے کے مترادف تھا

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

نجی تعلیمی اداروں کے داخلہ فیس میں بھاری تفاوت،ڈونیشن لینے کاکیا مطلب؟

کنہ پل پانپور میں آگ کی ہولناک واردات

کنہ پل پانپور میں آگ کی ہولناک واردات

شوپیاں میں سڑک سے گاڑی پھسل گئی

شوپیاں میں سڑک سے گاڑی پھسل گئی

ترال میں محکمہ شیپ ہسبنڈری کی جانب سے کئی ‘شیپ یونٹس’ قائم

ترال میں محکمہ شیپ ہسبنڈری کی جانب سے کئی ‘شیپ یونٹس’ قائم

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

راجوری میں مکان گرنے سے ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

Next Post

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ، سکوٹی سوار جان بحق

وزیر داخلہ امت شاہ26دسمبر سے یوپی کے 6روزہ دورے پر

دینا بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail