جمعرات, جون ۱۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

بھارت میں کورونا کیسز میں تیز اضافہ،ایک دن میں 16,764نئے کیسزدرج

by Srinagar Mail
31/12/2021
A A
Hospitalizations, not case count should determine lockdown: DAK
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی// گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16,764 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونے کے درمیان متاثرہ افراد کی تعداد 3,48,38,804 ہو گئی ہے۔اس دوران کورونا وائرس سے 220 مریض جاں بحق ہو ئے ہیں جس سے اب تک اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 4,81,080 ہو گئی ہے۔جمعرات کو ملک میں 66 لاکھ 65 ہزار 290 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی اور اس کے ساتھ ہی مجموعی ویکسینیشن کی تعداد ایک ارب 44 کروڑ 54 لاکھ 16 ہزار 714 ہو چکی ہے۔جمعہ کی صبح صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک کورونا کے نئے ویرنٹ اومیکرون کے کل 1,270 کیسز رجسٹر کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 ہزار 585 مریض صحت یاب ہونے کے بعد اس جان لیوا وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 3 کروڑ 42 لاکھ 66 ہزار 363 ہو گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران ایکٹو کیسز 8,959 سے بڑھ کر ایک بار پھر 91,361 ہو گئے۔ملک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس سے صحت یابی کی شرح 98.36 فیصد، ایکٹیو کیسز کی شرح 0.26 فیصد اور اموات کی شرح 1.38 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پاکستان میں ایم بی بی ایس سیٹیں فروخت کرنے کے الزام میں ظفر اکبر بٹ سمیت

Next Post

پانتھ چوک سری نگر میں فورسز اور جنگجووں کے مابین شبانہ تصادم ،جیش کے 3 جنگجو ازجان، چار اہلکار زخمی

Related Posts

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر دیہی ترقی کا مشکور ہوں :ایل جی جموں و کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی درشن کیلئے ” سی سی ٹی وِی سرویلنس سسٹم اور اِنٹگریٹیڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر“ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی درشن کیلئے ” سی سی ٹی وِی سرویلنس سسٹم اور اِنٹگریٹیڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر“ کا اِفتتاح کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

جدید ترین ٹیکنالوجی حقیقی وقت کی نگرانی اور ہجوم کے انتظام کو تحفظ فراہم کرے گی:منوج سنہا

جموں کشمیر میں عید الضحیٰ جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی

جموں کشمیر میں عید الضحیٰ جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

ادھم پور,،سری نگر،بارہمولہ ریل لنک ، یونین ٹیریٹری کے لیے ایک نئے دور کا آغاز

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

Next Post
MeT predicts light snowfall in plains

پانتھ چوک سری نگر میں فورسز اور جنگجووں کے مابین شبانہ تصادم ،جیش کے 3 جنگجو ازجان، چار اہلکار زخمی

ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا/آئی جی پی کشمیر

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہم سب کی ذمہ داری /ڈی سی سرینگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail