منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا تین روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر

شمالی کمان کی باگ ڈور سنبھالنے کےفوراً بعد سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا، اعلیٰ افسران کے ساتھ تبادلہ خیال

by Srinagar Mail
17/02/2022
A A
فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا تین روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا تین روزہ دورہ وادی کشمیر بدھ کے روز اختتام پذیر ہوا۔یہ ان کا فوج کے شمالی کمان کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ کشمیر تھا اور اس دورے کے دوران انہوں نے یہاں تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ایک دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں موصوف کمانڈر کے دورہ کشمیر کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موصوف فوجی کمانڈر کو چنار کور کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے وادی کی موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی اور انہیں مخالفین کے چلینجز کا مقابلہ کرنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بھی جانکاری فراہم کی۔لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی پیر کے روز اپنے پہلے دورہ کشمیر پر یہاں پہنچے تھے ۔بیان میں کہا گیا کہ موصوف فوجی کمانڈر نے اپنے دورے کے دوران چنار کور کے سینئر افسروں کے ساتھ بات چیت کی اور لائن آف کنٹرول پر قائم مستحکم در اندازی مخالف گرڈ کی سراہنا کی۔موصوف ترجمان نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرنے کے لئے فوج کے نظم و ضبط کی داد دی۔انہوں نے کہا کہ موصوف کمانڈر نے وادی میں چنار کور کی طرف سے چلائے جانے والے ملی ٹنسی مخالف آپریشنز کی بھی تعریفیں کیں۔ان کا بیان میں کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل نے تین سال قبل پلوامہ حملے میں جان بحق ہونے والے چالیس سی آر پی ایف اہلکاروں کو بھی شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔بیان کے مطابق موصوف فوجی کمانڈر نے سول سوسائٹی ممبروں کے ساتھ بھی ملاقات کی۔موصوف ترجمان نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی نے مختلف ایجنسیوں کی طرف سے کشمیر میں قیام امن کے لئے اٹھائے جا رہے اقدام کی بھی سراہنا کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میںکورونا وائرس کی تیسری لہر اختتام کی راہ پر، یومیہ معاملات230تک سمٹ گئے

Next Post

صنعتی شعبے کی بحالی موجودہ انتظامیہ کا بنیادی مقصد : چیف سیکرٹری

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
صنعتی شعبے کی بحالی موجودہ انتظامیہ کا بنیادی مقصد : چیف سیکرٹری

صنعتی شعبے کی بحالی موجودہ انتظامیہ کا بنیادی مقصد : چیف سیکرٹری

اسلام میں پردے کی اہمیت و افادیت

اسلام میں پردے کی اہمیت و افادیت

غیر تسلی بخش کار کر دگی اور محکمہ ٔ صحت کا حکمنامہ

عام اشیا ء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ،محکمہ اُمور صارفین کی نیند کب ٹوٹے گی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail