منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں کے سامبہ روڈ پر دلدوز سڑک حادثہ /ایک ہی خاندان کے چارافراد ہلاک، ایک زخمی

by Srinagar Mail
05/03/2022
A A
جموں کے سامبہ روڈ پر دلدوز سڑک حادثہ /ایک ہی خاندان کے چارافراد ہلاک، ایک زخمی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں کے سامبہ علاقے میں ہفتہ کو ضلع سانبہ کے جمودا علاقے کے قریب ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے
ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ ایک کار زیر رجسٹریشن نمبر (JK01U-2233) سامبا سے سری نگر جا رہا تھی اور جب گاڑی سامبا کے جمودا کے قریب گہری کھائی میں گر گئی۔ایک اہلکار نے بتایا کہ گاڑی میں چھ مسافر سوار تھے جن میں سے 4 کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور ایک شدید زخمی ہو ا۔انہوں نے بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد نماز کیلئے کھول دی گئی

Next Post

صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں

صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں

جموں و کشمیر سنگل ونڈو کلیرنس پورٹل کیساتھ ترقی کے نئے دور میں داخل

کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن،جنگجووں کی صفوں میں بھرتی عمل میں کمی آئی ہے:جی او سی ڈی پی پانڈے

کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامزن،جنگجووں کی صفوں میں بھرتی عمل میں کمی آئی ہے:جی او سی ڈی پی پانڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail