منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

باغ گل لالہ 23 مارچ کو سیلانیوںکیلئے کھول دیا جائے گا

by Srinagar Mail
18/03/2022
A A
باغ گل لالہ 23 مارچ کو سیلانیوںکیلئے کھول دیا جائے گا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

محکمہ فلوریکلچر کے ڈائریکٹر فاروق احمد راتھر نے جمعرات کو کہا کہ سری نگرمیں واقع تاریخی مغل باغات کے قریب اورزبرون پہاڑ کے دامن میں واقع درآمدی گلوں (پھولوں)کے مسکن ٹیولپ گارڈن(باغ گل لالہ) کو 23 مارچ سے عوام کےلئے کھول دیا جائے گا۔جے کے این ایس کے مطابق ناظم پھولبانی کشمیرنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سال خوشگوار موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیولپ باغ کو23 مارچ سے کھول دیا جائے گا۔خیال ر ہے ٹیولپ گارڈن سری نگر ایشیاءکا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن ہے جو تقریباً 30 ہیکٹریعنی 593کنال اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔کشمیرمیں اپنی نوعیت کے پہلے ٹیولپ گارڈن کاقیام سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزادکے دورحکومت میں سال 2007میں عمل میںعوام بشمول سیاحوں وسیلانیوں کیلئے کھول دیاگیاتاکہ کشمیرمیں پھولوںکی زراعت اورسیاحت کوفروغ دیاجاسکے ۔یہ پہلے سراج باغ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ متعدد رنگوں کے تقریباً ڈیڑھ ملین ٹیولپ پودے، ، ایمسٹرڈیم سے ٹیولپ باغات لائے گئے تھے۔ اس کے علاوہ پھولوں کی 46 اقسام ہیں، جن میں ڈیفوڈلز، ہائیسنتھ اور ریننکولس شامل ہیں جو ہالینڈ سے لائے گئے تھے۔ ٹیولپ گارڈن ٹیولپس کی65 اقسام کا گھر ہے۔باغ گل لالہ ایک ڈھلوان زمین پر ایک چھت والے انداز میں بنایا گیا ہے جس میں سات چھتیں ہیں۔ٹیولپ فیسٹیول ایک سالانہ جشن ہے جس کا مقصد حکومت جموں و کشمیر کی سیاحتی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر باغ میں پھولوں کی رینج کی نمائش کرنا ہے۔ اس کا اہتمام وادی کشمیر میں بہار کے موسم کے آغاز میںکیا جاتا ہے۔ زائرین اضافی سہولیات جیسے مفت وائی فائی، مزید فوارے، واش روم (خصوصی طور پر معذور افراد کے لیے الگ) اور پینے کے مقامات کے فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق پچھلے سال کی طرح اس سال بھی باغ میں تقریباً 15 لاکھ ٹیولپس کھلیں گے۔ڈل جھیل کے نظارے کے ساتھ زبروان رینج کے دامن میں واقع، ٹیولپ گارڈن نے پچھلے سال تقریباً 2 لاکھ سیاحوں کا باغ دیکھنے کا ریکارڈ قائم کیا۔محکمہ پھولبانی کے ذرائع نے کہاکہ محکمہ اس سال پوری طرح سے تیار ہے اور وادی کشمیر میں نئے باغات اور پارکوں کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کیلئے نئے منصوبے بھی شروع کئے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیرکی سرنو حد بندی 6 مئی تک مکمل کیا جائے گا رواں سال میں اسمبلی انتخابات متوقع

Next Post

پی آئی بی سرینگر نے پلوامہ میں میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
پی آئی بی سرینگر نے پلوامہ میں میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا

پی آئی بی سرینگر نے پلوامہ میں میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا

بڈگام میں پولیس نے 8 گھنٹوں کے  اندر چوری کا معمہ حل /  چوری شدہ زیورات برآمد 02 ملزمان گرفتار

بڈگام میں پولیس نے 8 گھنٹوں کے اندر چوری کا معمہ حل / چوری شدہ زیورات برآمد 02 ملزمان گرفتار

وزیر داخلہ نےلیاجموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ

وزیر داخلہ نےلیاجموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail