بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سرینگر شہر میں دہشت مچانے والے ریچھوں کو سخت مشقت کے بعد قابو کیا گیا

لوگ بلا کسی خوف اپنا کار بار چلائیں اور سکولی بچے سکو جا سکتے ہیں:راشد نقاش

by Srinagar Mail
12/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//شہر سرینگر کے جوا ہر نگر علاقے میںگھوم رہے 2ریچھوں کو محکمہ وائلڈ لائف نے پولیس اور سی آر پی کی مدد سے دوران شب بے ہوش کر کے قابو کیا ہے جس کے بعد مقامی لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے ۔شہر سرینگر کے جواہر نگر علاقے میںاتوار کی صبح مقامی لوگوں نے ایک مادہ ریچھنی کو بچے سمیت دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس اور افرا تفری کا ماحول پیدا ہوا۔ریچھ نے ایک بستی سے دوسری جگہ بھاگنے کے دوران ایک سکول چپراسی کو بھی زخمی کیا ہے جس کے بعد مقامی لوگ گھروں میں سہم ہو کر رہ رہ گئے ۔واقعے کے حوالے سے اطلاع موصول ہونے کے ساتھ ہی محکمہ وائلڈ لائف کے سینئر افسران و فیلڈ عملہ علاقے میں پہنچا جنہوں نے یہاں چھپے ریچھو ں کو تلاش کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے اور اس وقت ایک آرضی ایڈوائزی بھی جاری کی ہے۔محکمہ وائلڈ لائف کنسر ویٹر راشد نقاش نے بتایااتوار کی صبح اطلاع موصول ہونے کے ساتھ ہی انہوں نے علاقے میں آپریشن شروع کیا ہے۔انہوں نے کہا مسلسل کوششوں کے بعدمحکمہ نے پیر کی صبح قریب2بجے پولیس سی آر پی کی مدد سے ریچھ کا پتہ لگا دونوں کو بے ہوش کر کے وہاں سے اٹھا لیا ہے انہوں نے بتایا اب علاقے میں اب کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں جہاں تمام لوگوں بلا کسی پریشانی کے معمول کا کار بار چلا سکتے ہیں جبکہ سکولی بچے سکول جا سکتے ہیں ۔راشد نقاش نے بتایا یہ ان سروس میں پہلا بڑا آپریشن تھا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

منشیات کے استعمال پر روکتھام کیلئے ترال میں میگا ایونٹ پروگرام منعقد ہوگا

Next Post

ترال کے بیشتر علاقوں دستکاری کے تربیتی مراکز کی عدم موجودگی

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

دفاعی نظام کافی مضبوط ، علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی ملک کو ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیںہوگی

Next Post
ترال کے بیشتر علاقوں دستکاری کے تربیتی مراکز کی عدم موجودگی

ترال کے بیشتر علاقوں دستکاری کے تربیتی مراکز کی عدم موجودگی

کپوارہ میں خواتین اگنیور کے امیدواروں کے لیے دو ہفتے کی پری ریکروٹمنٹ ٹریننگ

کپوارہ میں خواتین اگنیور کے امیدواروں کے لیے دو ہفتے کی پری ریکروٹمنٹ ٹریننگ

گیتا بھارتی (DRP)، DICC راجوری شہزاد احمد اور دشنت پردیپ کو پرنسپل سیکرٹری اور DSEJ نے ٹیچر بھون جموں میں اعزاز سے نوازا

گیتا بھارتی (DRP)، DICC راجوری شہزاد احمد اور دشنت پردیپ کو پرنسپل سیکرٹری اور DSEJ نے ٹیچر بھون جموں میں اعزاز سے نوازا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail