مژل کپوارہ میں برفانی تودا گر آیا
فوج کے تین اہلکار ہلاک
سرینگر//شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژل علاقے میں برفانی تودہ گر آیا جس کے نتیجے میں ، 56 RR کے 3 اہلکار علاقے میں ڈیوٹی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔پولیس نے بتایا اس حوالے سے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں: