منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

21دسمبر کوشروع ہونے والے 40روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلے

کشمیروادی اورجموںکے سرمائی زون والے علاقوںمیں سرمائی تعطیلات 5،12اور19نومبر سے ہونگی طلبہ کی چھٹیاں شروع :پرنسپل سکریٹری آلوک کمار

by Srinagar Mail
25/11/2022
A A
21دسمبر کوشروع ہونے والے 40روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۴۲،نومبر:حکومت نے 21دسمبر کوشروع ہونے والے 40روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلے ہی کشمیروادی اورجموںکے سرمائی زون والے علاقوںمیں پرائمری سے ہائراسکنڈری سطح تک کے تعلیمی اداروںمیں روایتی سرمائی تعطیلات کاحتمی فیصلہ کرلیاہے ۔نمائندے کے مطابق محکمہ اسکولی تعلیم کشمیر کی جانب سے سرمائی تعطیلات سے متعلق پیش کردہ تجویز کی روشنی میں حکومت نے کشمیروادی اور جموںکے سرمائی زون والے علاقوں میں 5سے19دسمبرتک مرحلہ وار بنیاد وں پر چھٹیوں کااعلان کردیا۔ ڈیپارٹمنٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیرکی جانب سے وادی اورجموں صوبے کے سرمائی زون والے علاقوں میں سرمائی تعطیلات سے متعلق ایک تجویز حکومت کوپیش کی گئی ۔اس تجویز کے تناظر میں انتظامیہ نے جمعے کے روز کہاکہ کشمیروادی اور جموںکے سرمائی زون والے علاقوں میں مرحلہ وار بنیادوں پر سرمائی تعطیلات ہونگی۔پرنسپل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آلوک کمار نے بتایاکہ پہلے مرحلے میں 5ویں جماعت تک کے طلبہ کے لئے سرمائی تعطیلات5 دسمبر سے شروع ہوں گی اور اس کے بعد 12 دسمبر سے چھٹی سے 8ویں جماعت کے طلبہ کےلئے سردیوںکی چھٹیاں شروع ہونگی۔انہوں نے کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کی سرما ئی تعطیلات19 دسمبر سے شروع ہوں گی۔پرنسپل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بتایاکہ ہم نے ڈائریکٹر ایجوکیشن کشمیر کی طرف سے بھیجی گئی تجویز میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ لیکن تاریخوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور آرڈر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پرنسپل سکریٹری آلوک کمار نے کہا کہ سخت سردی 21 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے اور اس سے پہلے اسکول بند کر دئیے جائیں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

We are committed to bring benefits of digital transformation to the people and society: LG

Next Post

15 سال پرانی سرکاری گاڑیوں کو ختم کیا جائے گا: نتن گڈکری

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
15 سال پرانی سرکاری گاڑیوں کو ختم کیا جائے گا: نتن گڈکری

15 سال پرانی سرکاری گاڑیوں کو ختم کیا جائے گا: نتن گڈکری

جموں و کشمیرمیں انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کاتھکا دینے والاعمل5ماہ بعد مکمل

جموں و کشمیرمیں انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کاتھکا دینے والاعمل5ماہ بعد مکمل

پی ایم۔جی ایس، وائی کے تحت ترال سے ناگہ بل تک رابط سڑک کی تعمیر کا معمالہ گول

ماگام ہندوارہ سرکاراورانتظامیہ کی نظروں سے اوجھل محکمہ آراینڈ بی سے آبادی نالاں،ڈپٹی کمشنر کپوارہ سے توجہ دینے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail