جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

by Srinagar Mail
09/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جنوبی کشمیر کی ایک گجر بستی کو پہلی بار بجلی ملی
مقامی لوگوں نے جشن منا کر اطمنان کا اظہار کیا
/ سری نگر:۹،جنوری:  : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں ایک گوجرجر بستی کے لوگوں نے پہلی بار بجلی کی روشنی کو دیکھا ہے ۔اس دوران مقامی لوگوں نے پہلی بار بجلی کی سپلائی دیکھنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سرکار اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق مقامی لوگوں اور حکام نے بتایا کہ ڈورو، اننت ناگ کے قبائلی علاقے ٹیتھن کے گاو¿ں والوں کو 75 سال بعد بجلی ملی۔ان کا کہنا تھا کہ اننت ناگ شہر سے تقریباً 45کلومیٹر دور اور تقریباً 200 لوگوں کی آبادی والے گاو¿ں کو مرکزی سرپرستی میں پی ایم ڈیولپمنٹ پیکیج اسکیم کے تحت بجلی فراہم کی گئی تھی۔پچھلے 75سالوں سے ہیٹنگ اور لائٹنگ کے روایتی طریقے استعمال کرنے کے بعد، مقامی لوگوں نے کہا کہ اب انہوں نے پہلی بار بجلی کا تجربہ کیا ہے، خاص طور پر ایک بلب جلتے ہوئے دیکھا ہے۔یہ ایک خواب لگتا ہے۔ ایک بلب جو اندھیرے میں چیزوں کو دیکھنے میں ہماری مدد کرتا ہے،“لوگوں نے اس قدام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئیے سرکار اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے بتایا کہ ہائی ٹینشن نیٹ ورک کے مسئلے کو حل کرنے کے بعد گاو¿ں کو بجلی فراہم کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ گاو¿ں میں بجلی پہنچانے کے لیے انھیں ہائی ٹینشن اور لو ٹینشن لائنوں کے لیے 95کھمبے لگانے پڑے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ 60 گھروں کے لیے 63 KV کا ٹرانسفارمر نصب کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مذہب کی تبدیلی سنگین مسئلہ، سیاسی رنگ نہ دیا جائے: سپریم کورٹ

Next Post

بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ اٹھائے گی:وقا رسول وانی

Related Posts

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

Next Post
بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ اٹھائے گی:وقا رسول وانی

بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ اٹھائے گی:وقا رسول وانی

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے پانپور کے خاتون کی قتل کامعمہ24کے اندر حل کیا

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے پانپور کے خاتون کی قتل کامعمہ24کے اندر حل کیا

ڈانگری راجوری ملی ٹنٹ حملوں میں7شہریوں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی بڑھانے کے کثیرالجہتی اقدامات

ڈانگری راجوری ملی ٹنٹ حملوں میں7شہریوں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی بڑھانے کے کثیرالجہتی اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail